{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 113 | عملی غلبہ دین، فقاہت و ولایت اور دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/93f71502\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7200,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 113:\nفصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (6)\nعملی غلبہ دین، فقاہت و ولایت اور دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ\n خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : ۲۷؍ رمضان المبارک 1447ھ / 17؍ مارچ 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سابقہ درس کا خلاصہ؛ ارادہ بعثتِ الہی اور علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت\n✔️ نبی کی اعلی درجے کی قوتِ عاملہ سے حضرات شیخینؓ کو مشابہت حاصل\n✔️ جہاد، ترتیبِ جیوش  اور غلبہ دین کے اعتبار سے شیخینؓ کو افضلیت حاصل\n✔️ شیخینؓ کے زمانۂ خلافت میں مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق جبکہ حضرت مرتضیٰؓ کے دور خلافت میں اختلافات و نزاعات کا شیوع\n✔️ عقلی سوال کے جواب میں حضرات شیخینؓ کے سیاسی و حکومتی معاملات میں استعداد اورحسنِ تدبیر  کا جائزہ  \n✔️ خلافتِ نبوت کے لیے بڑا وصف اور مدارِفضیلت‘ پیغمبر کا جارحہ ہونا ہے\n✔️ حضرت مرتضیٰؓ کا لڑائیوں سے مقصود حق کا غلبہ اور باطل کا خاتمہ تھا، سوال کا تحقیقی جواب\n✔️ فقاہت و ولایت نبوت اور تصوف و طریقت کی نسبت سے حضرات شیخینؓ کے تاثیرِ قول کی بابت افضلیت کا جائزہ\n✔️ جلیل القدر صحابہؓ کا حضرات شیخینؓ سے فقہ و طریقت میں کسبِ فیض حاصل کرنا\n✔️ حضرت عمر فاروقؓ کے موعظت و نصیحت اور تادیب پر مشتمل موثر اقوال\n✔️ حضرت علی المرتضیٰؓ کی گفتگو کا اثر قبول نہ کرنے کے معاملے کا جائزہ \n✔️ حضرات شیخینؓ کے احوال کی تاثیر\n✔️ اہل کوفہ اور اہل شام کے جذبہ اطاعت میں بڑا فرق\n✔️ کوفیوں کی بے وفائیاں اور حضرات حسنین کریمینؓ کی شہادت کا معاملہ\n✔️ حضرت علیؓ سے عشق و محبت میں افراط و غلو اور  بے اعتدالیوں کا معاملہ\n✔️ حضرت مرتضیٰؓ کرم اللہ وجھہ سے محبت میں تفریط کرنے والے بھی راہ حق سے منحرف\n✔️ حضرت علیؓ کے قرار واقعی مقام کا تعین کرنے والے معتدل اصحاب کا متوازن  نکتۂ نظر\n✔️ حضرات شیخینؓ  کی افضلیت اور حضرت علیؓ کی فضیلت کا تحقیقی جائزہ\n✔️ ملت کی اشاعت اور  اہلِ ملت کی تعلیم و تربیت میں انبیاءؑ سے کامل مشابہت کا حامل فرد افضلِ امت ہے\n✔️ نبوی دعوتی امور میں مشابہت کے اعتبار سے حضرات ابوبکرؓ و عمرؓ کو افضلیت حاصل\n✔️ حضرات شیخینؓ کی دعوت کی تین...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}