{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":" دینِ حق کا نورانی شعور اور ظلمانی نظاموں پر اس کے غلبہ کی جدوجہد کے تقاضے | 31-10-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/945b26c4\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5219,"description":"دینِ حق کا نورانی شعور اور ظلمانی نظاموں پر اس کے غلبہ کی جدوجہد کے تقاضے\nخطبہ جمعۃ المبارک\nبتاریخ: 8؍ جمادی الاولیٰ 1447ھ / 31؍ اکتوبر 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:\nاتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَهًا وَاحِدًا لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ سُبْحَانَهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ، يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا أَنْ يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔ (9 – التوبہ: 31-32)\nترجمہ (از حضرت لاہوریؒ): ”انہوں نے اپنے عالموں اور درویشوں کو اللہ کے سوا خدا بنا لیا ہے، اور مسیح مریم کے بیٹے کو بھی، حالانکہ انہیں حکم یہی ہوا تھا کہ ایک اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ان لوگوں کے شریک مقرر کرنے سےپاک ہے۔ چاہتے ہیں کہ اللہ کی روشنی کو اپنے مونہوں سے بجھا دیں، اللہ اپنی روشنی کو پورا کیے بغیر نہیں رہے گا، اور اگر چہ کافر ناپسند ہی کریں“۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز \n1:34 انسانیت کی دنیا و آخرت کی کامیابی کا معیار اور مسلمان کا لازمی فریضہ\n3:46 الہی تعلیمات کی نورانیت اور گروہی مقاصد پر مبنی نظاموں کی ظلمتیں\n6:48 سورۂ توبہ کا موضوع؛ دینِ اسلام کی بین الاقوامی تعلیمات کا تعارف\n9:10 خطبے کی مرکزی آیات کی روشنی میں دینِ حق اور دینِ باطل میں فرق و امتیاز\n14:27 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے نکتۂ نظر سے دینِ حق اور دینِ باطل میں فرق کی وضاحت\n16:29 دینِ حق کی حقانیت اور اسے دینِ باطل پر غالب کرنے کا معنی و مفہوم (فیوض الحرمین کی روشنی میں)\n21:17 انسان کے نور (روحِ الہی) کے تقاضے پورا کرنا‘ اس کی بقا و فلاح کی ضمانت\n23:37 کفر  واسلام کے تناظر میں انسانی نورانیت کے فوائد اور حیوانی ظلمتوں کے نقصانات\n25:04  بنی اکرم ﷺ کی ذات گرامی میں نور اور بشر کے حسین امتزاج کے تناظر میں انسان کی ترقیات کے امور کی وضاحت\n27:34 شعائر اللہ کی نورانیت کے انسانی روح کی نورانیت پر اثرات\n31:56 برکت کا مفہوم نیز نبی اکرمؐ، قرآنِ حکیم و کعبة اللہ اور نماز کی نورانیت کے اثرات\n33:41 دینِ حق اور باطلِ نظام کے تناظر میں اعمال و اخلاق کی نورانیت اور بد...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}