{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 88 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (8)","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/9498180b\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5606,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 88:\nفصل ہفتم (مقصدِ دوم)\nخلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (8)\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 11؍ محرم الحرام 1447ھ / 7؍ جولائی 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ وفاتِ نبی اکرمﷺ کے بعد بلا تفریق ہر مخالف و موافق کا صرف صدیقِ اکبرؓ پھر فاروق اعظمؓ کے خلیفہ برحق ہونے پر اتفاق\n✔️ معترضین کا اشاعرہ کے قول سے غلط استدلال: اس اہم مسئلے کا تحقیقی جائزہ\n✔️ احکامِ شرعیہ میں کارفرما مصلحتوں اور علّتوں کا نظام \n✔️ قرآنِ حکیم اور احادیثِ نبویہ ﷺ میں بے شمار مصلحتیں مذکور\n✔️ انبیائے کرام علیہم السلام اور ان کے وارثین کی قلبی حالت اور درپیش  آزمائشیں\n✔️ سُنّی ہونے کا صحیح مطلب، نیز امام اشعریؒ کے قول کا پسِ منظر اور درست مفہوم\n✔️ ارسالِ رُسُل، اِنزالِ کتب اور تکلیفِ شرائع‘ محض لطفِ الٰہی اور رحمتِ خداوندی\n✔️ مذکورہ بالا نکتے کی چند مثالوں سے لاجواب توضیح، نیز تشریع بہ طورِ تتمۂ تقدیر  \n✔️ آیاتِ قرآنیہ اور احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں غلبۂ دین کا مفہوم اور تقاضے \n✔️ خلفائے ثلاثہؓ کی خلافت کے دور میں دینِ اسلام کا بین الاقوامی غلبہ \n✔️ سادات‘ اہلِ بیت کی خلافت منظّم نہیں ہوئی اور حضرت علیؓ کو زمانۂ خلافت میں درپیش آزمائشیں\n✔️ خلافتِ خلفائے ثلاثہؓ پر اعتراض کرنے والوں پر شاہ صاحبؒ کے چند عقلی سوالات \n✔️ امامِ برحق بالترتیب صدیق اکبر ، عمر فاروق ، عثمان ذوالنورین اور  علی المرتضیٰ رضي الله عنهم أجمعین\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}