{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"عصرِ حاضر میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں اَساتذہ کی ذمہ داریاں اور فرائض (اعلیٰ تعلیم کے انسان دوست تقاضے اور موجود نظامِ تعلیم کا غلامانہ ڈھانچہ)| 2024-07-01","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/9755836c\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2581,"description":"عصرِ حاضر میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں\nاَساتذہ کی ذمہ داریاں اور فرائض\n(اعلیٰ تعلیم کے انسان دوست تقاضے اور موجود نظامِ تعلیم کا غلامانہ ڈھانچہ)\nخِطاب:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبرموقع سیمینار\nبتاریخ: یکم؍ جولائی 2024ء\nبمقام: یونیورسٹی آف لاہور (سرگودھا کیمپس)\nخطاب کے چند مرکزی نکات \n\nعلم کے فروغ اور ترقی و کامیابی کے لیے علمی مکالمے اور تعلیمی مراکز کا کردار\nاستاذ ہونا بہت بڑا شرف اور معلم کے دو بنیادی وصف\nقرآنی آیات کی روشنی میں ریاستی اُمور کی انجام دہی کے لیے معاہدات کی پاسداری اور اعلیٰ تعلیم (ہائر ایجوکیشن) کی ضرورت و اہمیت\nایمان سے متعلق حدیثِ نبویؐ سے امن و سلامتی، عدل و انصاف اور معاشی مساوات کی وضاحت اور معلم کی بنیادی ذمہ داریاں\nہمارا غلامانہ تعلیمی ڈھانچہ اور پالیسیاں‘ آزاد ذہنیت پیدا کرنے سے کوسوں دور\nدینِ اسلام کی تعلیمات کے تناظر میں ریاست کا مفید شہری بننے کی ناگزیریت\nانسان دوست رویوں کا فروغ‘ اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا بنیادی ہدف\nترقی یافتہ سوسائٹی اور مفید شہری بنانے کے لیے اساتذہ کی ذمہ داریاں\nپرو ریکٹر کے کلمات تشکر\nمکمل خطاب سننے کے لیے درجِ ذیل لِنک پر کلک کیجیے \nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (\n) آئیکون کو دبادیں۔\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}