{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"15-07-2022| ...فرسودہ سماجی نظام کے خاتمے اور ترقی بخش معاشرے کے قیام کے لیے","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/975c98ee\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4163,"description":"فرسودہ سماجی نظام کے خاتمے اور ترقی بخش معاشرے کے قیام کے لیے\r\nحقیقی نمائندہ اجتماعیت کی تشکیل کی ناگزیریت اور اس کے اَساسی اَوصاف\r\n\r\nخطبہ جمعۃ المبارک:\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\nبتاریخ:  15؍ ذوالحج 1443ھ / 15؍ جولائی 2022ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n\r\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی\r\nوَاصۡبِرۡ نَـفۡسَكَ مَعَ الَّذِيۡنَ يَدۡعُوۡنَ رَبَّهُمۡ بِالۡغَدٰوةِ وَالۡعَشِىِّ يُرِيۡدُوۡنَ وَجۡهَهٗ‌ وَلَا تَعۡدُ عَيۡنٰكَ عَنۡهُمۡ‌ ۚ تُرِيۡدُ زِيۡنَةَ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا‌ ۚ وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَهٗ عَنۡ ذِكۡرِنَا وَاتَّبَعَ هَوٰٮهُ وَكَانَ اَمۡرُهٗ فُرُطًا۔(18 - الکہف 28)\r\nترجمہ: \"اور روکے رکھ اپنے آپ کو ان کے ساتھ جو پکارتے ہیں اپنے رب کو صبح اور شام، طالب ہیں اس کے منہ (رضا) کے، اور نہ دوڑیں (پھریں) تیری آنکھیں ان کو چھوڑ کر تلاش میں رونق زندگانی دنیا کی، اور نہ کہا مان اس کا جس کا دل غافل کیا ہم نے اپنی یاد سے، اور پیچھے پڑا ہوا ہے اپنی خوشی کے، اور اس کا کام ہے حد پر نہ رہنا\"۔\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n\r\n✔️ ہر انسان کے لیے (معروضی نوعیت کے مطابق) اجتماعیت کا حصہ بننے کی ناگزیریت\r\n✔️ رسول اللہ ﷺ کو حِزْب اور جماعت کے انتخاب کا حکم\r\n✔️ جماعت اور حِزْب کو اختیار و اِنتخاب کرنے کے رہنما اُصول\r\n✔️ خطبے کی رہنما قرآنی آیت کا شانِ نزول اور پسِ منظر\r\n✔️ رسول اللہ ﷺ کی اپنی پارٹی میں کمزور اور پسے ہوئے طبقوں کی شمولیت کی حکمتِ عملی\r\n✔️ مذکورہ آیت میں تین فاسد رویوں کی نشان دہی اور ان کے حامل افراد اور طبقوں کی اطاعت نہ کرنے کا حکم\r\n✔️ انسانی جسم میں قلب کی بنیادی ماہیت اور اس کی رویوں اور اعمال کی اہمیت\r\n✔️ انسانی قلب کے کردار کے حوالے اَساسی اَخلاقیات اور اَوصاف\r\n✔️ عملی زندگی میں خواہشات کے برعکس حقائق کی اہمیت اور ان کا باہم فرق\r\n✔️ انسانی معاشرے میں تشکیل پانے والی صالح جماعتوں میں تین اہم اُمور\r\n✔️ مکہ کے جاہلی نظام کی مقتدر فاسد پارٹی میں تین خرابیوں کی موجودگی\r\n✔️ فاسد نظام میں آلہ کار گروہوں اور حقیقی جماعتوں کا بنیادی فرق\r\n✔️ پاکستان کے فرسودہ سیاسی نظام میں موجود تمام پارٹیاں اسی نظام کے ذیلی نمائندہ ہیں\r\n✔️ سندھ کے حالیہ بلدیاتی انتخاب میں بے قاعدگیوں کی بازگشت اور اقتداری اتحادی گروہوں کا...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}