{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 47 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت بقرہ (حصہ دوم)","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/98b1d6a3\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5033,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 47:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہآیات سورت بقرہ (حصہ دوم)خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 7؍ محرم الحرام 1446ھ / 14؍ جولائی 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز خطاب0:35 تفسیر آیات سورۃِ بقرہ؛ تقربِ الٰہی سے متعلق اعمال کی دو قسمیں  3:55 نیکی کی پہلی قسم جو تمام مذاہب میں تسلیم شدہ8:00 دوسری قسم ہجرت و جہاد: اُمتِ محمدیہ کے لیے خصوصی طور پر قربِ بارگاہِ الٰہی کے حصول کا مرکز و محور11:30 قرآنِ حکیم میں ہجرت و جہاد کی تفصیلی شرح15:18 حضرت مجدد صاحبؒ، امام شاہ ولی اللہؒ اور ولی اللّٰہی جماعت کا ہجرت و جہاد کے لیے نمایاں کردار16:47 مسلمانوں میں اجنبی علوم (منطق و فلسفہ وغیرہ) داخل ہونے کا فتنہ اور قرآن کی ہجرت و جہاد کی بابت تفاصیل کا چھپ جانا18:16 وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَہُ ابْتِغَآئَ مَرْضَاتِ اللّٰہِ (الآیۃ) میں دو متضاد فرقوں کا ذکر اور خصوصیات22:00 إِنَّ الَّذِینَ آمَنُوا وَہَاجَرُوا وَجَاہَدُوا بِأَمْوَالِہِمْ وَأَنْفُسِہِمْ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ (الآیۃ) میں ہجرت و جہاد کے عمل سے متعلق واضح نص22:36 الَّذِینَ یُنْفِقُونَ أَمْوَالَہُمْ بِاللَّیْلِ وَالنَّہَارِ سِرًّا وَعَلَانِیَۃً (الآیۃ) میں کثرت سے مال خرچ کرنے والوں کا ذکر24:03 ان آیات کے پہلے مصداق؛ حضرات خلفائے خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم31:26 ان آیات کی روشنی میں خلفائے راشدینؓ پر متعصبانہ اعتراضات اور ان کا ردّ40:22 قُلْ مَنْ کَانَ عَدُوًّا لِجِبْرِیلَ (الآیۃ) کی تفسیر و تشریح56:57 وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاہِیمَ مُصَلًّی (الآیۃ) کی تفسیر، نیز یہ دونوں آیات موافقات حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ میں سے ہیں1:04:04 حضور ﷺ کا حضرات شیخین رضی اللہ عنھما کے اختلافِ رائے میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے فیصلے کے مطابق فیصلہ کرنا1:05:05 حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا شعائر اللہ کی حفاظت کا اہتمام؛ مقامِ ابراہیم کو دوبارہ اپنے مقام پر نصب کرنا✔️ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ہاں تلاوتِ قرآن کا حق ادا کرنے کا مفہوم  1:05:05 حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی قرآن کی تلاوت کے دوران شہادت اور آیت پر خون پڑنے سے باغیوں کے انجام کی طرف...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}