{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ","title":"البدور البازغہ | 38 | جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی۔۔۔","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/98c36356\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4689,"description":"امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت\r\n\r\n درس : 38\r\n(دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 9، 10)\r\n جبلی معرفتِ الٰہی ، محبت و تعظیم ، تذلل اور عبادت کا فطری فلسفہ اور نماز کی حقیقت\r\nمُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\r\n مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة\r\n بتاریخ : 29؍ مئی 2024ء /20؍ ذی قعدہ 1445ھ\r\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n0:00 آغاز درس\r\n0:17 سابقہ فصول کا خلاصہ اور زیرِ مطالعہ فصل (9) میں جبلی معرفتِ الٰہی کے اثرات و نتائج کا بیان\r\n2:52 بنیادی قاعدہ: انسان اپنی ’مُنعِم‘ و’مُحسِن‘ ذات سے فطری و طبعی طور پر محبت رکھتا ہے\r\n3:46 عبادت کی فلسفہ؛ انسان کا دو پہلؤوں سے اپنے رب کی صحیح معرفت حاصل کرنا اور اس کے نتیجے کے طور پر عبادت بجا لانا \r\n8:08 عقلی دلیل: انسان بلکہ جانور بھی فطری طور پر اپنے مُنعِم مُتکفِّل (ضروریات و سہولیات فراہم کرنے والے) سے محبت کرتے ہیں\r\n9:41 پہلی مشاہداتی مثال: شکاری نعمتیں بہا کر شکار کو مانوس کرتا ہے\r\n10:48 دوسری مثال میں انسانی فطرت کی بنیادی خصوصیت ’وفاداری‘ سے  مزید وضاحت\r\n15:12 ذاتِ باری تعالیٰ سے محبت کا اعلی درجہ؛ حالتِ الہی کا طاری ہونا اور اس کے رنگ میں رنگنا\r\n18:11 محبتِ الہی کی حالت پیدا کیے بغیر محض عقلی و برہانی طور پر محبت ناکافی ہے\r\n19:50 محض عقل کی اساس پر محبتِ خداوندی کے نقصانات: سیدھے راستے سے ہٹنا اور فطرت مسخ کر دینا\r\n24:20 دورِ غلامی کا المیہ اور ولی اللہی فکر و عمل کی امتیازی حیثیت خصوصیت \r\n27:10 انسانی فطرت: انسان ’محبت کی حالت‘ پر پیدا ہوا ہے، محض محبت کی علمی صورت پر نہیں!\r\n27:38 امام شاہ رفیع الدینؒ کے رسالہ؛ ’اسرار المحبة‘ میں محبت پر لاجواب گفتگو \r\n28:58 انسان اپنے ہم جنس (حیوانات) سے  احوال طاری ہونے میں موافقت رکھتا ہے\r\n30:23 علمی احاطہ اور حالت طاری ہونے میں بڑا فرق ہے\r\n31:51 انسان پر خاص حالت طاری ہونے سے قلب و جوارح میں عجیب ربط و تعلق کی وضاحت \r\n38:05 پہلی مثال: جانور میں تیہ اور غرور سے  گردن کا اکڑنا اور عاجزی و انقیاد کے وقت گردن کا جھک جانا\r\n39:32 دوسری مثال میں انسان کے غصے و غضب کی حالت سے وضاحت\r\n41:09 انسانی کی شہوت آمیز محبت کی حالت کی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/dWeKmPpjEYv-wQhLNAsn68R3DIO6yOGHvKTEMz-kU1o/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS83YTM5/NDUxYWVlMzBlYzZh/ZGNiNmNjM2VkMzYz/NmZmMi53ZWJw.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}