{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"حُرُماتِ الٰہی کی اہمیت، سودی قرضوں کی عالمی معیشت اور مذہبی حیلہ کاری کی حقیقت | 2023-07-28 ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/9c7c8bc7\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4899,"description":"حُرُماتِ الٰہی کی اہمیت، سودی قرضوں کی عالمی معیشت اور\nمذہبی حیلہ کاری کی حقیقت\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 9؍ محرم الحرام 1445ھ / 28؍ جولائی 2023ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :\nآیتِ قرآنی:\n”وَ مَنْ یُّعَظِّمْ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ، وَ اُحِلَّتْ لَكُمُ الْاَنْعَامُ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَ اجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِۙ۔  (22 – الحج: 30)\nترجمہ: ”اور جو کوئی بڑائی رکھے اللہ کی حرمتوں کی، سو وہ بہتر ہے اس کے لیے اپنے رب کے پاس، اور حلال ہیں تم کو چوپائے مگر جو تم کو سناتے ہیں، سو بچتے رہو بتوں کی گندگی سے، اور بچتے رہو جھوٹی بات سے“۔\nحدیثِ نبوی ﷺ:\n”الْحَلَالُ بَيِّنٌ , وَالْحَرَامُ بَيِّنٌ , وَبَيْنَهُمَا مُشْتَبِهَاتٌ لَا يَعْلَمُهَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ , فَمَنِ اتَّقَى الشُّبُهَاتِ اسْتَبْرَأَ لِدِينِهِ وَعِرْضِهِ , وَمَنْ وَقَعَ فِي الشُّبُهَاتِ وَقَعَ فِي الْحَرَامِ“، الحدیث۔ (سنن ابن ماجۃ، حدیث: 3984، صحیح بخاری، حدیث: 52)\nترجمہ:  ”حلال واضح ہے، اور حرام بھی، ان کے درمیان بعض چیزیں مشتبہ ہیں جنہیں بہت سے لوگ نہیں جان پاتے (کہ حلال ہے یا حرام) جو ان مشتبہ چیزوں سے بچے، اس نے اپنے دین اور اپنی عزت و آبرو کو بچا لیا، اور جو شبہات میں پڑ گیا، وہ ایک دن حرام میں بھی پڑ جائے گا“۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغازِ خطاب\n✔️ 1:18  10؍ محرم الحرام کی تاریخی اہمیت اور سماج کی ترقی کی جدوجہد کا تسلسل\n✔️ 2:07 حضرت محمد ﷺ اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے درمیان نسبت\n✔️ 3:24 دین اور سیاست کا باہمی تعلق، بغیر دین کے سیاست اور سیاست کے بغیر دین کی حقیقت\n✔️ 9:18 آغازِ اسلام میں بیت المقدس کو نماز میں قبلہ بنانے کی حکمت\n✔️ 9:51 اہلِ یہود کے رویوں کے تناظر میں فرسودہ مذہبی طبقوں کی نفسیات کا مطالعہ\n✔️ 12:23 حرماتِ الٰہی کی تفصیلات، مہینے و مقامات اور اُن کے تقدس کا فلسفہ\n✔️ 18:55 ظلم و نا انصافی کی علامات و نشانات کے ذریعے اہلِ ظلم کی مشابہت سے اجتناب\n✔️ 21:11 حرام اور رِجس ماکولات ومشروبات کے ذہن اور جسم پر اثراتِ بد\n✔️ 23:35 بینک کی ابتدائی شکل، اس کے وجود کا پسِ منظر، مقاصد...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}