{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"شیطانی نظام کی انسانیت دشمنی اور دینی شعوری تقاضا| 17-01-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/9d89d8ba\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3170,"description":"شیطانی نظام کی انسانیت دشمنی\nاور دینی شعوری تقاضا\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن\nحفظه الله\nبتاریخ: 16؍ رجب المرجب 1446ھ / 17؍ جنوری 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی\nأَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَابَنِي آدَمَ أَنْ لَا تَعْبُدُوا الشَّيْطَانَ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ، وَأَنِ اعْبُدُونِي هَذَا صِرَاطٌ مُسْتَقِيمٌ۔ (36 - یٰسین: 60-61)  \nترجمہ: \"اے آدم کی اولاد! کیا میں نے تمہیں تاکید نہ کردی تھی کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا، کیونکہ وہ تمہارا صریح دشمن ہے۔اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا، یہ سیدھا راستہ ہے۔\"\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ انسان کا منصبِ خلافت اور شیطان کی عداوت\n✔️ انبیا علیہم السلام کی دعوت اور انسانی فہم و شعور\n✔️ انبیا علیہم السلام کی دعوت؛ انسانی شیرازہ بندی  \n✔️ شیطان کا مشن؛ انسانی تقسیم\n✔️ شرک؛ طبقات اور انسانی غلامی کی فکر\n✔️ توحید؛ وحدت اور انسانی آزادی کی فکر\n✔️ غلبۂ دین کا مقصد؛ انسانی آزادی کا تحفظ\n✔️ عقیدہ اور جبر\n✔️ انسانیت دشمنی کا مرکز اور شیطانی نظام\n✔️ جنگی معیشت اور بستیوں کو ہلاک کرنے والے مسیحا\n✔️ شیطانی نظام کو سمجھنے کے لیے دینی شعور کی ضرورت\n✔️ شیطانی نظام کے خوب صورت عنوانات\n✔️ حضرت امیر معاویہؓ کے واقعے سے رہنمائی\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}