{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت| خُطبہ 108 | افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات: فضل کا مفہوم، فضلِ کلی، امورِ نبوت کی تکمیل و مشابہت کا برہانی مطالعہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/9e2aa45d\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5249,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 108:\nفصل ہشتم کا تتمہ؛ افضلیتِ شیخینؓ پر دلائل عقلیہ (1)\nافضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات: فضل کا مفہوم ، فضلِ کلی، امورِ نبوت کی تکمیل و مشابہت کا برہانی مطالعہ\n خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : ۲۰؍ رمضان المبارک 1447ھ / 10؍ مارچ 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ فصل ہشتم کے دو مقاصد کا خلاصہ اور تتمہ سے ربط\n✔️ فصل ہشتم کا تتمہ؛ افضلیتِ شیخینؓ پر دلائل عقلیہ\n✔️ افضلیت شیخینؓ کے دلائل عقلیہ  کے سات مقدمات\n✔️ \"مقدمہ\"، \"قیاس استثنائی و اقترانی\" اور \"موضوع و محمول\" کا مفہوم\n✔️ سات مقدمات: بطور شکل اول قیاس اقترانی، اور ان کا حاصل: شیخینؓ تمام صحابہ سے افضل ہیں\n✔️ پہلا مقدمہ: نفس فضل و افضلیت کا مفہوم، تعریف و حقیقت\n✔️ فضل کے خصائص میں تقابل کیلئے دو اشیاء کا \"نوع\" میں یکسانیت کا ہونا\n✔️ اہم سوال کا جواب؛ کلام میں خطابی، ادبی اور شعری انداز کا برہانیات سے اختلاط، خلط مبحث ہے\n✔️ امام ولی اللہ دہلویؒ کا اس خلط مبحث کی علامت نمایاں کرنا\n✔️ دوسرا مقدمہ: فضل کلی کا معنی و مفہوم\n✔️ گھوڑے، یاقوت اور سونے کا افضل ہونا؛ فضلِ کلی کے دو مرتبے\n✔️ فضل کلی عرفِ عام اور فضل کلی عرفِ خاص\n✔️ سیاست،قانون سازی اور  درس وتدریس وغیرہ میں فضل کلی کا عرفی مفہوم\n✔️ پہلے اور دوسرے مقدمے کا مقصد و ہدف\n✔️  تیسرا مقدمہ: امورِ نبوت کی تکمیل و مشابہت فضیلت کا معیار؛ تفصیلی بحث\n✔️ نبی مبعوث‘ خیر و فضل کا میزان و معیار\n✔️امورِ نبوی میں زیادہ مشابہت رکھنے والا‘  ملتِ محمدیہ میں افضل ترین شخص\n✔️ مقدمے کی علمی مثال سے توضیح و تشریح\n✔️ ملت کا نظام‘ نظامِ سیاست سے زیادہ مشابہ\n✔️ ملتِ اسلامیہ کی سیاست کی تکمیل کے لازمی امور\n✔️ اس مقدمے کی روشنی میں افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ\n✔️ امور نبوت سے مشابہت، اختیاری امور میں معیار ہے، ناکہ غیر اختیاری اوصاف؛ جیسے نسب اور حسن و جمال میں فائق ہونا\n✔️ ’’اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰىكُ‘‘ پر سوال کا جواب اور تقویٰ کا جامع مفہوم\n✔️ بسااوقات نفل عبادات سے نفعِ انسانیت کے کاموں؛ جہاد و سیاست اور غلبۂ دین کا افضل ہونا\n✔️ نبی اکرمؐ کا دو جماعتوں میں سے ایک جماعت کو افضل قرار دینا\n✔️ تیسرے مقدمے کا خلاصہ؛ فضلِ کلی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}