{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":" اَکْل بِالبَاطِل‘ کے استحصالی نظام اور اس کے معاشرے پر تباہ کن اثرات کے شعوری جائزہ کی دعوتِ فکر | 24-07-2026’","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/a15f8f50\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3456,"description":"”اَکْل بِالبَاطِل“ کے استحصالی نظام اور اس کے معاشرے پر تباہ کن اثرات کے شعوری جائزہ کی دعوتِ فکر\nخطبہ جمعۃ المبارک\nحضرت ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ\n بتاریخ : 9؍ صفر المظفّر 1448ھ / 24؍ جولائی 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس\n خطبے کی راہ نما قرآنی آیات\nیٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اِلَّا اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِّنْكُمْ- وَ لَا تَقْتُلُوْا اَنْفُسَكُمْ- اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُمْ رَحِیْمًا(29) وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ عُدْوَانًا وَّ ظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِیْهِ نَارًا- وَ كَانَ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرًا(30)\nسورۃ  النساء 4: (29-30)\n ترجمہ : اے ایمان والو! آپس میں ایک دوسرے کے مال ناحق نہ کھاؤ مگر یہ کہ آپس کی خوشی سے تجارت ہو، اور آپس میں کسی کو قتل نہ کرو۔ بے شک اللہ تم پر مہربان ہے۔ اور جو شخص تعدّی (سرکشی) اور ظلم سے یہ کام کرے گا تو ہم اسے آگ میں ڈالیں گے، اور یہ اللہ پر آسان ہے۔\n ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ \n✔  انسانیت کے لیے تسخیرِ کائنات کا الٰہی نظام\n✔  معیشت میں تعاونِ باہمی اور تبادلہ اشیاء کا نظام\n✔ خطبے میں مذکور مرکزی آیت کی وضاحت\n✔ ’’اکل بالباطل‘‘ کا مفہوم\n✔ حدیثِ نبویﷺ کی روشنی میں ’’بِرّ‘‘ کی وضاحت\n✔ ’’اِثم‘‘ کا مفہوم\n✔ منصبِ قضا اور اِفتاء کا دائرہ کار اور بنیادی ذمہ داریاں\n✔ رزقِ حلال اور دینِ اسلام میں نیکی کا نظام\n✔ مالِ حرام سے صدقہ دینے کا حُکم\n✔ موجودہ معاشرے میں ٹیکسز کا ’’لاقانونی“ ظالمانہ نظام\n✔ ملکی عدمِ استحکام کی اہم وجہ: قومی معیشت سے محروم نظام\n✔ موجودہ معاشرہ میں ’’اکل بالباطل‘‘ کے وسیع تر نظام کی سفاکیّت\n✔ بالواسطہ ٹیکسز اور بِھیک کے فروغ پر مبنی قومی معاشی نظام  کی زبوں حالی\n✔ ’اکل بالباطل‘ پر مبنی منظم نظام کے معاشرے پر گہرے منفی اثرات\n✔ ’’اکل بالباطل‘‘ پر قائم موجودہ فرسودہ سیاسی نظام کی تباہ کاریاں\n✔ موجودہ فرسودہ معاشی نظام کے شعوری تجزیہ کی ضرورت\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (�)  آئیکون کو دبادیں۔\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}