{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"31-12-2021| قرآن فہمی میں اُسلوبِ حکمت کی ناگزیریت اور اس کے تقاضے ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/a4c767a9\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3503,"description":"خطبہ جمعۃ المبارک 31 دسمبر 2021ء\r\nقرآن فہمی میں\r\nاُسلوبِ حکمت کی ناگزیریت اور اس کے تقاضے \r\n مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری\r\nمسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور\r\n\r\nخطبے کی رہنما آیات قرآنی:\r\n1۔ ترجمہ: \"عنایت کرتا ہے سمجھ جس کسی کو چاہے، اور جس کو سمجھ ملی اس کو بڑی خوبی ملی، اور نصیحت وہی قبول کرتے ہیں جو عقل والے ہیں\"۔ (2- البقرة: 269)\r\n2۔ ترجمہ: \"اے لوگوں تمہارے پاس پہنچ چکی تمہارے رب کی طرف سے سند، اور اُتاری ہم نے تم پر روشنی واضح\" (4- النساء: 174)\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n✔️ علومِ نبوت کو درست تناظر میں سمجھنے اور اِدراک کی ضرورت \r\n✔️ علومِ نبوت میں حکمت کا مقام و مرتبہ\r\n✔️ اللہ تعالیٰ اور قرآن کی اہم صفت ’’الحکیم‘‘\r\n✔️ حکمت کی تعریف اور حقیقی مفہوم \r\n✔️ حکمت کی سماجی اور دینی اہمیت\r\n✔️ قرآن فہمی کے لیے حکمت کی ضرورت و اہمیت \r\n✔️ ختمِ نبوت کے بعد در پیش مسائل میں حکمت کا اَساسی کردار\r\n✔️ تجدید کی اساس ؛ حکمت اور تجدُّد کی بنیاد ؛ کج فہمی\r\n✔️ ’’النبوّۃ تحت الفطرۃ‘‘ کا ولی اللّٰہی نظریہ\r\n✔️ رجعت پسند طبقوں کی بدفہمی کا پسِ منظر\r\n✔️ حکمت کے تناظر میں بہیمیت (حیوانی تقاضے) کے لیے ’’روزہ‘‘ کے تریاق ہونے کی تمثیل کا جائزہ\r\n✔️ احکامِ شریعت کی حکیمانہ تفہیم میں غلامی کے تصور کی رُکاوٹیں\r\n✔️ شیخ سرہندیؒ کے تجدیدی کام کو سمجھنے کا ولی اللّٰہی اُسلوب \r\n✔️ حکیمانہ ذوق پیدا کرنے کی مقصدیت اور ناگزیریت \r\n✔️ حُبِّ رسول ﷺ اور حضرت شیخ الہندؒ کا دینی شعور\r\n✔️ ادارہ رحیمیہ کے دورہ تفسیر قرآن کریم میں حکمت آمیز اسلوب کا اہتمام\r\n\r\n\r\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\r\nPresented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan\r\nw: www.rahimia.org\r\nFB: @rahimiainstitute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}