{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"انسانیت کی تقسیم میں فاسد مذہبیت کا کردار اور سماجی وحدت کے لیے دینی بصیرت کی اہمیت | 02-05-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/a67f7dde\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3631,"description":"انسانیت کی تقسیم میں فاسد مذہبیت کا کردار اور سماجی وحدت کے لیے دینی بصیرت کی اہمیت\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله\nبتاریخ: 4؍ ذو قعدہ 1446ھ / 2؍ مئی 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی\nقُلْ هٰذهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللّٰهِ عَلٰى بَصِيرَةٍ أَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِي وَسُبْحَانَ اللّٰهِ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ۔  (12 - یوسف:108)\nترجمہ(قرآن عزیز): ”کہہ دو یہ راستہ ہے کہ میں لوگوں کو اللہ کی طرف بلا رہا ہوں، بصیرت کے ساتھ میرا اور میرے تابعداروں کا، اور اللہ پا ک ہے اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔“\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز\n1:35 دین کا بنیادی مقصد؛ معاشرتی وحدت\n7:52 سچے دین اور فاسد دین کا فرق\n13:32 یثرب کی تمدنی تبدیلی؛ اُسوۂ حسنہ کے تناظر میں\n18:19 جھوٹے دین کا بنیادی ایجنڈا؛ گروہیت کا فروغ\n23:50 بعثتِ نبوی ﷺ کے مقاصد اور فاسد مذہبی طبقے کا مخالفانہ کردار\n26:18 بگڑے مذہبی طبقے کے حربے\n33:55 سچے دین کا راستہ؛ بصیرت، عقل، سماجی وحدت\n37:15 مذہب اور سماج کی لاتعلقی کی اساس  اور آلۂ کار مذہب\n39:52 لامذہب طبقات اور شدت پسند مذہبی گروہیتیں\n43:06 برصغیر کی انتہا پسند مذہبی سیاسی جماعتوں کا تجزیہ\n46:27 انسانی احترام اور وقار کے علم بردار سچے دین کی ضرورت\n55:18 خطے میں موجود مذہبی فرقہ واریت اور ہماری ذمہ داریاں\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}