{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"27-05-2022|  صدق و عدل کی دشمن اور مجرمانہ کردار کی حامل لیڈرشپ کے سماجی مکر و فساد کا جائزہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/a6af3078\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4663,"description":"*صدق و عدل کی دشمن اور مجرمانہ کردار کی حامل لیڈرشپ کے*\r\n*سماجی مکر و فساد کا جائزہ*\r\n\r\n*خطبہ جمعۃ المبارک:*\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\n*بتاریخ:*  25؍ شوال المکرم 1443ھ / 27؍ مئی 2022ء\r\n*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n\r\n*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی*\r\nوَكَذٰلِكَ جَعَلۡنَا فِىۡ كُلِّ قَرۡيَةٍ اَكٰبِرَ مُجۡرِمِيۡهَا لِيَمۡكُرُوۡا فِيۡهَا‌ ؕ وَمَا يَمۡكُرُوۡنَ اِلَّا بِاَنۡفُسِهِمۡ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَ (6 - الانعام: 123)\r\n(ترجمہ: \"اور اسی طرح کیے ہیں ہم نے ہر بستی میں گناہ گاروں کے سردار، کہ حیلے کیا کریں وہاں، اور جو حیلے کرتے ہیں سو اپنی ہی جان پر، اور نہیں سوچتے\")\r\n\r\n*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇\r\n\r\n✔️ دینِ اسلام نے کامیابی اور ناکامی کے اصول واضح کردیے ہیں\r\n✔️ انسانوں کے اعمال ضائع نہیں ہوتے، بلکہ اپنے نتائج سے زندہ رہتے ہیں\r\n✔️ اچھے اور بُرے اعمال کے قرآنی معیارات اور ان کے نتائج و اثرات\r\n✔️ انسانی معاشروں کی ترقی سچائی اور عدل کے نظریہ وعمل پر مبنی ہے\r\n✔️ سچائی و عدل کیا ہے؟ سچائی کا معنی و مفہوم اور حقیقت\r\n✔️ سچائی اور عدل کی اَساس پر حِلفُ الفُضول کا معاہدہ\r\n✔️ اہلِ مکہ کی طرف سے سچائی اور عدل کا راستے روکنے کے اقدامات\r\n✔️ خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی کا پس ِمنظر، تشریح اور وضاحت\r\n✔️ ظلم کے نظام کے ذمہ داران اور قائم رکھنے والے مجرموں کی لیڈرشپ (أکابِرَ مُجرِمیھا) ہے\r\n✔️ خلافِ حقیقت فکر و فلسفہ پیش کرنے والے لیڈر بھی أکابِرَ مُجرِمین میں شامل ہیں\r\n✔️ أکابِرَ مُجرِمین کی فہرست قرآن حکیم کی بیان کردہ تاریخ سے واضح ہے\r\n✔️ مجرم لیڈرشپ کے مکر وفریب کے مقابلے میں اللہ کی تدبیر ہمیشہ کامیاب رہی ہے\r\n✔️ أکابِرَ مُجرِمین کا جنگِ بدر میں کردار اور ان کا عبرت ناک انجام\r\n✔️ قرآن کا مطالبہ ہے کہ أکابِرَ مُجرِمین  کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے\r\n✔️ آج کے دور کے أکابِرَ مُجرِمین  کو جاننے اور ان کے مکر و فریب کو سمجھنے کی ضرورت\r\n✔️ ہر دور کے أکابِرَ مُجرِمین  کے قومی وبین الاقوامی کرداروں کا جائزہ\r\n✔️ مذہب، سیاست، صحافت اور ملکی انتظامیہ کے أکابِرَ مُجرِمین  کا جائزہ\r\n✔️ سچائی اور عدل کے نظریے کی بدولت أکابِرَ مُجرِمین  کی شکست اُن کا مقدر ہے\r\n\r\n\r\n5 Attachments\r\n\r\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\r...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}