{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"فتن و انذار کے شعور کی روشنی میں بعثتِ انبیاؑ کے مقاصد اور علمائے حق کی جدوجہد کا جائزہ | 18-04-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/a6b03a56\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6385,"description":"فتن و انذار کے شعور کی روشنی میں\nبعثتِ انبیاؑ کے مقاصد اور علمائے حق کی جدوجہد کا جائزہ\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 19؍ شوّال المکرّم 1446ھ / 18؍ اپریل 2025ء\nبمقام ادارہ: رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: \nآیاتِ قرآنی: \n1۔ إِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ أَنْ أَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ۔ (71 – نوح: 1)\nترجمہ: ”ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کی طرف، کہ ڈرا اپنی قوم کو اس سے پہلے کہ پہنچے ان پر عذاب دردناک“۔ \n2۔ وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ۔ (15 – الحجر: 89)\nترجمہ: ”اور کہہ ! کہ میں وہی ہوں ڈرانے والا کھول کر“۔ \nحدیثِ نبوی ﷺ: \nيَا قَوْمِ، إِنِّي رَأَيْتُ الْجَيْشَ بِعَيْنَيَّ، وَإِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْعُرْيَانُ، فَالنَّجَاءَ۔ (صحیح بخاری، حدیث: 7283)\nترجمہ: ”اے قوم! میں نے ایک لشکر اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے اور میں واضح طور پر تم کو ڈرانے والا ہوں، پس بچاؤ کی صورت کرو!“\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ علمِ تشریعِ انسانی اور بعثتِ انبیا علیہم السلام کا مقصد‘ دنیا وآخرت کی کامیابی اور بقا کا راستہ\n✔️ انسانیت کا شرف اور امتیاز‘ اس کی اعمال و اَخلاق میں میانہ روی اور اعتدال ہے\n✔️ انسانیت میں شہوات کے غلبے اور بے اعتدالیوں کا انجام اور اس کے اثرات و نتائج \n✔️ انسانیت کی ترقی کے لیے انبیا علیہم السلام پر علوم کا نزول\n✔️ حضرت نوح علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو علوم؛ علم الفتن والانذار عطا کیے گئے\n✔️ فتنہ (آزمائش) کی مختلف شکلوں اور درجات کے اعتبار سے شیطان کا وجود\n✔️ طہارت، سماحت، وقار اور عدالت کے خُلْق کا درست مفہوم اور اس کو اپنانے کے اثرات و نتائج \n✔️ علوم کے منفی استعمال پر عذابِ الٰہی اور اس کا دردناک اور تکلیف دہ انجام اور اثرات\n✔️ علم الفتن والانذار کے منفی و مثبت استعمالات اور اثرات و نتائج \n✔️ علم الفتن والانذارکی بنیادی ساخت اور انبیا علیہم السلام کے اقدامات\n✔️ علم الفتن والانذارکی تکمیل حضور ﷺ پر ہوئی، نیز ممکنہ فتن کی نشان دہی\n✔️ شریعت، طریقت اور سیاست کو لاحق فتنوں کی سرکوبی کے لیے نبی اکرمؐ کا جامع فکر و عمل\n✔️ خاتم و فاتح کی تشریح (حدیث کی روشنی میں) نیز وِلایتِ نبوت کے لیے تین شعبوں کی مہارت...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}