{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"16-12-2022| ...قرضوں کے عالمی استحصالی معاشی نظام کی تباہ کاریاں","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/a6d1a2e9\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4002,"description":"اسلام کے معاشی نظام میں زکوٰۃ؛ انفرادی و اجتماعی تہذیب و تربیت کا ذریعہ اور\r\nسُودی نظام کے استحصالی حربے\r\n\r\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\nبتاریخ: 21؍ جُمادی الاولیٰ 1444ھ / 16؍ دسمبر 2022ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n\r\nخطبہ کی رہنما آیاتِ قرآنی:\r\n\r\nفَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ، ذٰلِكَ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ، وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ، وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِ، وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ زَكٰوةٍ تُرِیْدُوْنَ وَجْهَ اللّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُوْنَo (30 – الرُّوم: 38-39)\r\nترجمہ: ”سو تُو دے قَرابت والے کو اُس کا حق، اور محتاج کو، اور مُسافِر کو، یہ بہتر ہے اُن کے لیے جو چاہتے ہیں اللہ کا منہ (رضا و خوشی)، اور وہی ہیں جن کا بھلا ہے۔ اور جو دیتے ہو بیاج (سُود) پر کہ بڑھتا رہے لوگوں کے مال میں، سو وہ نہیں بڑھتا اللہ کے یہاں، اور جو دیتے ہو پاک دل سے چاہ کر رضامندی اللہ کی، سو! یہ وہی ہیں جن کے دُونے (دُگنے) ہوئے“۔\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n\r\nآغاز خطبہ 0:00    \r\n1:30 اسلام کے معاشی نظام کی اَساس‘ انسانوں کے مالی حقوق کا تحفظ ہے\r\n4:07 سودی نظام کی بنیاد‘ انسانوں کے معاشی حقوق کی حق تلفی پر قائم ہے\r\n5:26  معاشی ترقی میں انسانی محنت کے بعد اللہ تعالیٰ کے ’’قبض و بسط‘‘ کے اختیارات\r\n10:53 حق کی تعریف، اس کا معنی و مفہوم اور اس کی انجام دہی کے تقاضے\r\n15:40 انفاق فی سبیل اللّٰہ میں لِلّٰہی اخلاص کی اہمیت اور دُنیوی نمائش کی مذمت\r\n23:19 خطبے کی مرکزی آیت کی تفسیر و تشریح اور تفصیلات\r\n29:42 زکوٰۃ کی فرضیت اور اس کے ذریعے تہذیبِ نفس کی اہمیت، معنی و مفہوم\r\n34:30 قلب کی مختلف حالتیں اور اس سے پھوٹنے والے خیالات و تصورات کی نوعیت\r\n42:28  عقل کی مختلف حالتیں اور اس سے صادر ہونے والی منطق اور استدلال کی حیثیت\r\n43:46  نفس کی مختلف حالتیں یعنی نفسِ امارہ، نفسِ لوامہ اور نفسِ مطمئنّہ کی کیفیات\r\n49:33  دینِ اسلام کا بنیادی مقصد؛ عقل، قلب اور نفس کی اعلیٰ مقاصد پر تربیت ہے\r\n51:32  موجودہ سرمایہ داری نظام‘ سود کے ذریعے عقل، قلب و نفس میں فساد پیدا...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}