{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ","title":"البدور البازغہ | 16 |  حکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/a9f83b93\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5486,"description":"امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت\n درس: 16\n(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث، فصل 6؛ حصہ اول)\n حکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور \n مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة\n بتاریخ : 02؍ اگست 2023ء / 14؍ محرم الحرام 1445ھ\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 \n0:0 آغاز درس\n0:18 فصل چھ میں ارتفاقِ ثانی کی پانچ حکمتوں کا بیان \n2:33 احتیاجات و وسائلِ معاش کا جدید معاشیات کے تناظر میں تنقیدی جائزہ \n7:15 شاہ صاحبؒ نے احتیاجات اور حقیقی وسائلِ معاش کے معیارات متعین کیے ہیں\n8:11 حکمتِ معاشیہ میں اخلاقِ فاضلہ، تجرباتی علوم اور رائے کلی کی اساس پر احتیاجات و وسائل معاش کا تعیّن\n27:47 معاشیات کی جامع ترین تعریف‘ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا کمال نیز حجة اللہ البالغہ سے معاشیات کی تعریف کی وضاحت\n30:23 حکمتِ معاشیہ کی اساس پر انسانی احتیاجات و ضروریات کی جامع فہرست\n35:59 زندگی بسر کرنے کے اعتبار سے معیشت کے تین درجات؛ رفاہیتِ بالغہ، متوسطہ اور قاصرہ\n39:43 حکمتِ معاشیہ کا عدل و انصاف پر مبنی میزان؛ رفاہیتِ متوسطہ\n41:02 1) کھانا کھانے کے اصول \n46:05 کھانے میں تعیّشات سے اجتناب ضروری!\n47:36 ہر انسان کی نوعیت کے اعتبار سے رفاہیت کے معیارات مقرر\n50:23 ترفّہ و تعیّش سے متعلق دو متعارض قیاسات کا جائزہ\n51:39 حماقتیں، بداخلاقیاں، ذہانت اور عمدہ اخلاق سے متعلق شاہ صاحبؒ کا مشہور جملہ اور جامع تجزیہ\n57:22 رفاہیت و تعیّشات سے متعلق متعارض قیاسات کا حل\n59:17 نادر شخصیات کا کمالِ بخت اور ان کی معاشی ضروریات و احتیاجات کا معاملہ\n1:02:18 نقطۂ جوّالہ کے تناظر میں حضرت عمر فاروقؓ کا اونچے درجے کا بخت اور ابوجہل کی بدبختی کا جائزہ\n1:07:55 آدابِ اکل (کھانا کھانے کے آداب)\n1:15:51 2) مشروبات کے اصول اور آداب\n1:20:58 پانی پینے کا صحیح طریقہ \n1:22:10 3) نظافت اور صفائی ستھرائی کے اصول و آداب\n1:26:04 4) مرد و عورت کی  زیب و زنیت کے اصول و آداب\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/M7yo50vd53rg5U2Tj-9Erbihba1K9FFV3UqRSBMIg24/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9jMzcy/ODg0ZDM2MTU5Zjgx/MThjY2E2N2NlNzk4/NWUzMC5wbmc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}