{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 58 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورۃ النحل و بنی اسرائیل","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/ab5e8b2d\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6321,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 58:\nفصل ششم\nتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ\nسورۃ النحل و بنی اسرائیل\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: یکم؍ رمضان المبارک 1446ھ / 2؍ مارچ 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سابقہ دروس سے ربط؛ فصل ششم کا خلاصہ اور بنیادی موضوع\n✔️ سورۃ النحل کے رکوع کا خلاصہ اور شاہ صاحبؒ کی تشریح\n✔️ حَسَنۃٌ فی الدّنیا وفی الآخرۃ کا مصداق\n✔️ ان آیات میں خلفائے راشدینؓ اور مہاجرین اوّلینؓ کی عظمت اور مرتبے کی طرف اشارہ\n✔️ مہاجرین صحابہؓ بالخصوص خلفائے راشدینؓ کے لیے دنیا میں غلبے اور آخرت میں بڑے اجر کا اعلان ”وَ الَّذِیْنَ ہَاجَرُوْا فِی اللّٰہِ مِنْ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا“ الآیہ\n✔️ معاصی و گناہ‘ اموال و اولاد اور عزت و وقار کے گھٹنے کا باعث\n✔️ ’’وَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا رَّجُلَیْنِ اَحَدُہُمَا اَبْکَمُ‘‘ الآیہ کا شان نزول\n✔️ تفسیر سورۃ بنی اسرائیل\n✔️ دعوت کا اصول و ضابطہ: لعن طعن اور ملامت کرنے کی ممانعت، نیز کلمہ احسن کا تعین، ”وَ قُلْ لِّعِبَادِیْ یَقُوْلُوا الَّتِیْ ہِیَ اَحْسَن“ الآیہ میں عبادی سے مراد: جماعتِ صحابہؓ\n✔️ حضرت اُمِ ہانی کی تفصیلی روایت میں واقعۂ اِسراء کا ذکر\n✔️ واقعۂ اِسراء کی تفصیلات سے متعلق دیگر روایات\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}