{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی مالیاتی نظام کا شعوری جائزہ | 17-07-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/abe93f34\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5765,"description":"ماپ تول کے تطفیفی نظام سے کرپٹو کرنسی تک؛ دین عدل کی تعلیمات کی رہنمائی میں مصنوعی زرّ کے استحصالی مالیاتی نظام کا شعوری جائزہ\nخطبۂ جمعۃ المبارک\n خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : 02؍صفر المظفر 1448ھ / 17؍ جولائی 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبویﷺ:\nآیاتِ قرآنی:\nوَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَ (1) الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَى النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَ٘ ۖ (2) وَ اِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّ زَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَﭤ(3) اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓىٕكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَ (4) لِیَوْمٍ عَظِیْمٍ (5) یَّوْمَ یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَﭤ(6)\n(83 –مطففین:1تا6)\nترجمہ : ”خرابی ہے گھٹانے والوں کی، وہ لوگ کہ جب ناپ کرلیں لوگوں سے تو پورا بھر لیں، اور جب ناپ کردیں ان کو یا تول کر تو گھٹا کردیں، کیا خیال نہیں رکھتے وہ لوگ کہ ان کو اٹھنا ہے، اس بڑے دن کے واسطے، جس دن کھڑے رہیں لوگ راہ دیکھتے جہان کے مالک کی“۔\n حدیثِ نبویﷺ\n ”قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ «خَمْسٌ بِخَمْسٍ» قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ وَمَا خَمْسٌ بِخَمْسٍ؟ قَالَ «مَا نَقَضَ قَوْمٌ الْعَهْدَ إِلَّا سُلِّطَ عَلَيْهِمْ عَدُوُّهُمْ وَمَا حَكَمُوا بِغَيْرِ مَا أَنْزَلَ اللهُ إِلَّا فَشَا فِيهِمُ الْفَقْرُ وَلَا ظَهَرَتْ فِيهِمُ الْفَاحِشَةُ إِلَّا فَشَا فِيهِمُ الْمَوْتُ وَلَا طفَّفُوا الْمِكْيَالَ إِلَّا مُنِعُوا النَّبَاتَ وَأُخِذُوا بِالسِّنِينَ وَلَا مَنَعُوا الزَّكَاةَ إِلَّا حُبِسَ عَنْهُمُ الْقَطْرُ»“.\n (ابن ماجہ)\n ترجمہ : ”نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”پانچ چیزوں کے بدلے پانچ سزائیں ہیں۔“صحابہ کرامؓ نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! وہ پانچ کے بدلے پانچ کیا ہیں؟“آپ ﷺ نے فرمایا: جب بھی کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر ان کے دشمنوں کو مسلط کر دیتا ہے۔ جب بھی وہ اللہ کے نازل کردہ احکامات کے علاوہ (دوسرے قوانین کے ذریعے) فیصلے کرتے ہیں، تو ان میں غربت پھیل جاتی ہے۔ جب بھی کسی قوم میں کھلم کھلا بدکاری (فحاشی) عام ہوتی ہے، تو ان میں طاعون اور ناگہانی اموات (وبائیں) پھیل جاتی ہیں۔ جب بھی لوگ ناپ تول میں کمی کرتے ہیں، تو ان کی پیداوار (سبزہ و نباتات) روک لی جاتی ہے اور انہیں قحط سالی میں مبتلا کر دیا جاتا ہے۔ز اور جب بھی لوگ زکوٰۃ کی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}