{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت |خُطبہ 37 | خلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/ac4208b3\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6025,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 37:\nفصل پنجم:\nخلافتِ خاصہ (فتنۂ شہادتِ عثمانؓ) کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فِتَن کا بیان\nاحادیث و آثار کی روشنی میں تیس بنیادی اُمور (حصہ اوّل)\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 19؍ رمضان المبارک 1445ھ / 30؍ مارچ 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ \n احادیث و آثار کی روشنی میں فتنۂ شہادتِ عثمانؓ سے پہلے و بعد کی حالت: تیس بنیادی اُمور\n 1)  اسلام کی چکّی کے 35 سال اور شاہ صاحبؒ کی تشریح\n 2) خلافتِ خاصہ (الخلافہ) اور خلافتِ عامہ (الملک) کے مراکز: خلافت و بادشاہت کی وضاحت\n 3) خلافتِ خاصہ کے بعد امانت و دیانت کا اُٹھ جانا، عالمگیر فتنے کا آغاز\n 4) جھوٹ کا فروغ اور جھوٹی حدیثیں گھڑنے کا آغاز اور اُن کے مراکز\nجمعِ حدیث میں حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کا کردار اور دیوانِ حدیث کا قیام\n 5) تجویدِ قرآن میں تعمق و انتہاء پسندی اور قرآن کی تفقُّہ و بصیرت اور معنی سے توجہ کا ہٹنا\n 6) محکمات پر عمل میں کوتاہی اور متشابہاتِ قرآنیہ کی تاویل میں تعمق اور انتہاء پسندی\n 7) فقہی مسائل میں تعمق اور افتاء و سوالات میں انتہاء پسندی\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}