{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"اسلام کے بطورِ نظامِ فکر مطالعے کی ضرورت واہمیت | 24-01-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/b1eeea25\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3189,"description":"اسلام کے بطورِ نظامِ فکرمطالعے کی ضرورت واہمیتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰنحفظه اللهبتاریخ: 23؍ رجب المرجب 1446ھ / 24؍ جنوری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی۱) اِنَّا كُلَّ شَىْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ (54 - القمر: 49)ترجمہ: \"بے شک ہم نے ہر چیز اندازے سے بنائی ہے\"۔۲) وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ وَالنَّـهَارَ اٰيَتَيْنِ ۖ فَمَحَوْنَـآ اٰيَةَ اللَّيْلِ وَجَعَلْنَـآ اٰيَةَ النَّـهَارِ مُبْصِرَةً لِّـتَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ وَلِتَعْلَمُوْا عَدَدَ السِّنِيْنَ وَالْحِسَابَ ۚ وَكُلَّ شَىْءٍ فَصَّلْنَاهُ تَفْصِيْلًا (17 - الاسراء: 12)ترجمہ: \"اور ہم نے رات اور دن کے دو نمونے بنا دیے، پھر رات کے نمونے کو دھندلا کر دیا اور دن کا نمونہ نظر آنے کے لیے روشن کر دیا تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کرلو، اور ہم نے ہر چیز کی تفصیل کر دی\"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ کائنات اور انسانی سماج میں نظام کی ناگزیریت✔️ قوانینِ تشریع کے تحت سماجی نظم و ضبط کاقیام✔️ انبیاؑ کی بعثت کے مقاصد اورنظامِ عبادات کے تناظر میں بندگی کا جامع تصور✔️ خواہشات کے تابع نظام کا نتیجہ؛ فساد اور انارکی✔️ عدل پر مبنی حقوق وفرائض کا متوازن نظام✔️ تاریخی حقیقت اوردینی نظام کے منکرین کے دعوؤں کا تجزیہ✔️ احتکار کی ممانعت اور ملک میں جاری نظام کا جائزہ✔️ دین کے بہ طورِ نظام مطالعے کی ضرورت؛ اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں✔️ اسلام کے نظامِ فکر میں ضابطوں کی تشکیل کا اُصول✔️ دینی نظام کے شعوری تقاضےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}