{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 71 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ ملک تا سورۂ قدر","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/b3b79c87\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5328,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 71:\nفصل ششم\nتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ\nسورۂ ملک تا سورۂ قدر\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 16؍ رمضان المبارک 1446ھ / 17؍ مارچ 2025ء\nبوقت: ڈھائی بجے دوپہر\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ گزشتہ خطبے میں حضرت قتادہؓ کی روایت میں لفظ ’’حیّ‘‘ کی توضیح و تصحیح\n✔️ حضرت عمر ؓکے ہاں ’’توکل‘‘ کا مفہوم\n✔️ حضرت عمر ؓکے سورۂ حاقّہ کے سماع سے تالیفِ اسلام\n✔️ روزِ قیامت‘ انسان کے اعمال ہی انسان کا وزن ہوں گے\n✔️ مال کی محبت فتنہ ہے؛ سورۂ جنّ کی آیت کی روشنی میں\n✔️ حضرت عمرؓ کا دو حالتوں میں سے کسی ایک حالت پر موت کی تمنا کرنا؛ سورۂ مزمل کی آیت کے تناظر میں\n✔️ قریش کے بدری قیدیوں کی خدمت کرنے والے صحابہؓ کی فضیلت میں سورۂ دہر کی آیات کا نزول\n✔️ سورۂ دہر کی آیت میں ’’ملکًا کبیرًا‘‘ سے بین الاقوامی سلطنت کی پیشینگوئی\n✔️ سورۂ عبس میں ’’ابّ‘‘ سے متعلق روایات، نیز صحابہؓ کا غریبِ قرآن کی تفسیر میں احتیاط برتنا\n✔️ بعض مفسرین نے ’’ابّ‘‘ سے آم مراد لیا ہے\n✔️ روایات کی روشنی میں سورۂ تکویر کی آیات کی تشریح\n✔️ جہالت‘ انسان کے لیے سب سے بڑا دھوکہ؛ سورۂ انفطار کی آیت کے تناظر میں\n✔️ سورۂ غاشیہ کی آیت کے تناظر میں حضرت عمرؓ کا نصرانی راہب کی خستہ حالی اور مجاہدہ دیکھ کر رحم کھانا اور دوزخ میں ڈالے جانے پر آب دیدہ ہونا\n✔️ سورۂ فجر میں ’’نفسِ مطمئنّہ‘‘ کے اعلیٰ مصداق‘ حضرات خلفائے راشدینؓ ہیں\n✔️ حضرت عثمانؓ کے وقف کی آمدنی اور انتظام و انصرام آج تک جاری\n✔️ حضرت ابوبکرؓ کے غلاموں کو آزاد کرنے کی کاوشوں پر سورۂ لیل کی آیات کا نزول\n✔️ سورۂ اِقرأ کی آیات سن کر حضرت عمرؓ کا مجلس بارگاہِ رسالت میں قبولِ اسلام\n✔️ لیلۃ القدر کی تعیین سے متعلق حضرت عبداللہؓ بن عباسؓ کا سات کے عدد سے استدلال؛ سورۂ قدر کی آیت کے تناظر میں\n✔️ لیلۃ القدر بدلتی رہتی ہے\n✔️ قیامِ لیل (باجماعت تراویح پڑھنے) کے لیے حضرت علیؓ کا حضرت عمرؓ کو اُبھارنا\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}