{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 36 | خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیان","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/b50b7aa7\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5091,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 36:\nفصل پنجم:\nخلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیان\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 17؍ رمضان المبارک 1445ھ / 28؍ مارچ 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ \n کتاب کا بنیادی ہدف\n فصلِ پنجم: خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنے (آزمائشیں)\n حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد فتنہ (آزمائش) کا آغاز\n نبی اکرم ﷺکا فتنوں سے آگاہ کرنے کا مقصد\n فتنہ برپا کرنے والے قریش کے جذباتی نوجوان\n حضرت عمرؓ کی مجلسِ مشاورت کے طے کردہ اُصولوں کے مطابق حضرت عثمانؓ نے حکومتی اُمور سرانجام دیے\n فتنہ برپا ہونے کا پہلا مرحلہ؛ شہادتِ عثمان رضی اللہ عنہٗ\n آپ ﷺ کا فتنے کا  زمانہ، جہت، شکل و صورت اور اَوصاف متعین کر نا\n پہلے فتنے پر اُبھارنے والی جماعت اور اس کا مرکز و منبع\n پوری اُمت کا حضرت علیؓ پر متفق نہ ہونا اور آپ ﷺ کا اپنے خاطر مبارک میں آزردگی ظاہر کرنا\n فتنے کے زمانے میں کرنے کے دو کام: فتنے سے علیحدگی اختیار کرنا اور دشمن کا تعین کرکے اس کو ڈرانا\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}