{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"عُلومِ نُبوّت کی حامِل عادِل جماعت کے تاریخی تسلسل کی نمائندہ شخصیت  حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ | 26-09-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/b747601e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6324,"description":"عُلومِ نُبوّت کی حامِل عادِل جماعت کے تاریخی تسلسل کی نمائندہ شخصیتحضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کا عصرِ حاضر میں تجدیدی کردارخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 2؍ ربیع الثانی 1447ھ / 26؍ ستمبر 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: آیتِ قرآنی: ”يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ۔ (9 – التوبہ: 119)ترجمہ: ”اے ایمان والو! الله سے ڈرتے رہو اور سچوں کے ساتھ رہو“۔ حدیثِ نبوی ﷺ: يَحْمِلُ هَذَا الْعِلْمَ مِنْ كُلِّ خَلَفٍ عُدُولُهُ يَنْفُونَ عَنْهُ تَحْرِيفَ الْغَالِينَ وَانْتِحَالَ الْمُبْطِلِينَ وَتَأْوِيلَ الْجَاهِلين۔ (رواہ البیہقیؒ، مشکاۃ المصابیح، حدیث: 248)ترجمہ: ”اس علم کو بعد میں آنے والے ہر طبقہ کے صاحب تقویٰ لوگ حاصل کریں گے، وہ اس (علم) سے غلو کرنے والوں کی تحریف، جھوٹے لوگوں کی جعل سازی اور جہلا کی تاویل کی نفی کریں گے۔ “ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ کُل انسانیت کی کامیابی کے لیے نبی اکرم ﷺ پر عُلوم کا نُزول اور اس سے وابستگی ضروری✔️ عُلومِ نُبوّت کا بڑا گہرا تعلق وجدانیات سے ہے، نیز اس میں غلطی کا امکان نہیں!✔️ عُلومِ نُبوّت سنبھالنے کے لیے اعلیٰ استعداد اور اہلیت وصلاحیت ضروری✔️ حضرت صدیقِ اکبرؓ میں عُلومِ نبوی ﷺ کو سنبھالنے کے لیے اعلیٰ استعداد اور اہلیت✔️ عُلومِ نبوی ﷺ پر عمل درآمد اور سسٹم بنانے کی اعلیٰ ترین صلاحیت کا نام ”فاروقیت“✔️ عُلومِ نُبوّت کی علمی و عملی اطلاقیات‘ قیامت تک جاری✔️ عُلوم کی حفاظت کرنے والے ’’عُدول‘‘قیامت تک آتے رہیں گے✔️ نفس اور قالب کے تابع اور قلب، روح اور سِرّ‘ دونوں کے تابع وجدان کے نتائج ✔️ حدیث میں مذکورہ تین خرابیوں کو دور کرنے والی عادل جماعت ہمیشہ رہے گی ✔️ حضرت مجدِّدِ الفِ ثانیؒ سے لے کر حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ تک ’’عُدول‘‘ کا پورا تسلسل ✔️ آج کے خطبۂ جمعہ میں حضرت شاہ سعید احمدؒ کے یومِ وصال کے تناظُر میں گفتگو✔️ چشتی بزرگوں کے یومِ وصال کے موقع پر اجتماع کے مقاصد ✔️ شیخ اور مُربّی کی معیت اختیار کرنا ضروری ✔️ حضرت مجدِّدِ الفِ ثانیؒ کے تجدیدی کارنامے✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ  کا عُلومِ نُبوّت کی حفاظت اور تجدیدی کردار✔️ ولی اللّٰہی جماعت کا شاہ صاحبؒ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}