{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ","title":"البدور البازغہ | 18 |  حکمتِ منزلیہ، اس کا دائرہ کار اور بنیادی شعبوں کے اصول و آداب اور تقاضے","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/b7f0fe1c\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6295,"description":"امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت\n درس : 18\n(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث فصل؛ 7)\nحکمتِ منزلیہ، اس کا دائرہ کار اور بنیادی شعبوں کے اصول و آداب اور تقاضے\n مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة\n بتاریخ : 06؍ ستمبر 2023ء / 19؍ صفر المظفر 1445ھ\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ فصل: 7 کا بنیادی مقصد\n✔️ حکمتِ منزلیہ (گھریلو نظام) کی تعریف و توضیح  \n✔️ حکمتِ منزلیہ کا پہلا شعبہ: شادی کی ضرورت، امور اور آداب\n✔️  نکاح کی کیفیت و حیثیت کے چار امور\n✔️  نکاح کی ضرورت کی بنیادی وجہ\n✔️ مرد و عورت کی حیا و شرم کا تقاضا\n✔️ انسان کاایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا فطری جذبہ\n✔️ عورتوں کو مردوں کے تابع ہونا چاہیے؛ بنیادی وجہ\n✔️ گھریلو نظام کے متفق علیہ امور\n✔️ مَحرم عورتوں سے نکاح کی حرمت کی بنیادی حکمت\n✔️ منزلی نظام کا دوسرا شعبہ: گھریلو نظام کو چلانے کے لیے معاونین کا شعبہ\n✔️ انسانوں کے چند مراتب و درجات؛ العبد بالطبع (طبعی طور پر دوسرے کے تابع رہنے والے)اور السید بالطبع (قیادت و لیڈرشپ کی طبعی صلاحیت و استعداد والے)\n✔️ طبعی طور پر قائدانہ اور ماتحتی کی خصوصیت کے حامل انسانوں کا باہمی ربط و تعلق\n✔️ گھریلو نظام کا تیسرا شعبہ: اولاد کے اصول و آداب\n✔️ تین عنایاتِ الہیہ سے تین نظامات کا وجود؛ زواج، اولاد اور مَلَکہ\n✔️ نظام المنزل‘ محض دیواروں، دروازوں اور کمروں کا نام نہیں!\n✔️ بیوی اور شوہر کی خصوصیات\n✔️ میاں بیوی کے درمیاں الفت و محبت ضروری\n✔️ ولیمے کے چند نکات\n✔️ نظامِ منزلی کے صحت برقرار رکھنے اور فساد کے خاتمے کا طریقہ کار\n✔️ میاں بیوی میں فرقت و جدائی کے بعد عدت گزارنے کے اصول و آداب\n✔️  ملازمین  و معاونین کے آداب و اصول\n✔️ نظامِ منزلی میں اولاد سے متعلق امور\n✔️ عقیقہ کے چند نکات\n✔️ بچے کی تعلیم وتربیت اور پرورش سے متعلق والدین کی ذمہ داریاں\n✔️ نظامِ منزل کے سربراہ کے اصولِ سیاست و آداب\n✔️ منزلی سیاست کے درست طریقہ کار کی گھوڑے کی سیاست کی مثال سے وضاحت\n✔️ افراد  کی طبعی خصوصیات کے مطابق معاملہ کرنا‘ حقیقی سیاست کہلاتا ہے\n✔️ گھریلو نظام کا چوتھا شعبہ ؛ صحبت کے اصول و آداب\n✔️ صحبت کا...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/M7yo50vd53rg5U2Tj-9Erbihba1K9FFV3UqRSBMIg24/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9jMzcy/ODg0ZDM2MTU5Zjgx/MThjY2E2N2NlNzk4/NWUzMC5wbmc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}