{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"معاہدات کے نبوی اقدامات کی روشنی میں معاہدہ شکن عالمی نظام کے خلاف شعوری اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت و اہمیت | 10-04-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/b9cac336\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3662,"description":"معاہدات کے نبوی اقدامات کی روشنی میں معاہدہ شکن عالمی نظام کے خلاف شعوری اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت و اہمیتخطبہ جمعۃ المبارکحضرت  ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ:21؍شوال  1447ھ /10؍اپریل  2026ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپسخطبے کی راہنما قرآنی آیتاِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۖ، اَلَّذِیْنَ عٰهَدْتَّ مِنْهُمْ ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ،فَاِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِی الْحَرْبِ فَشَرِّدْ بِهِمْ مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ یَذَّكَّرُوْنَ.(الانفال:57-55)ترجمہ: اور اللہ کے ہاں سب جانداروں میں سے بدتر وہ ہیں جنہوں نے کُفر کیا، پھر وہ ایمان نہیں لاتے۔ جن لوگوں سے تو نے عہد لیا ہے، پھر وہ ہر دفعہ اپنے عہد کو توڑتے ہیں اور وہ نہیں ڈرتے۔ سو اگر کبھی تو انہیں لڑائی میں پائے تو انہیں ایسی سزا دے کہ ان کے پچھلے دیکھ کر بھاگ جائیں تاکہ انہیں عبرت ہو۔۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇0:00 آغاز 01:03 شریعت اسلامیہ میں حقوق و فرائض کا توازن05:38 انسانی معاشروں کی ترقی میں فطری معاہدات کی اہمیت09:41 انسانی معاشرے میں حقوق کے قیام میں انبیائے کرامؑ کی جدوجہد13:50 معاہدہ مواخات سے راہنمائی16:59 سیرت رسولﷺ کے مکّی و مدنی ادوار میں مواخات کا ثبوت18:58 انبیائے کرامؑ کی جدوجہد کا اہم پہلو: عہد شکنی سے باز رکھنا  حقائق کا انکار؛ کفر22:58 عہد شکنی اور معاشرتی انتشار کا باہمی تعلق25:40 سیرت نبویﷺ میں میثاق(معاہدات) کی اہمیت31:03 عہد شکن قوموں کا انجام36:31 صلح حدیبیہ کا سبق: خدا اعتمادی اور خود اعتمادی کی بنیاد بنانے پر معاہدات کی تکمیل40:07 دینِ اسلام میں جنگی معیشت کا رد اور مسلمانوں کا تاریخی کردار43:14 معاہدہ شکن قوم کے خلاف سخت کاروائی کا قرآنی حکم47:07  معاہدہ شکنی سے محفوظ رہنے میں احتیاط کا اصول: حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰه عنہ کا واقعہ54:22   عہد شکن قوم کی ظالمانہ روِش کو سخت سزا کا حکم57:57  وقت کا تقاضا: باشعور اجتماعیت کا قیامبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}