{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہ | 01-05-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/ba14d4cc\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7221,"description":"یومِ مزدور: انبیاءؑ کی عادلانہ جدوجھد اور دین فطرت کی روشنی میں محنت کُش سرمایہ داری نظام کا جائزہخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 13؍ذی القعدہ 1447ھ /یکم مئی 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ:آیتِ قرآنی:قَالَتۡ اِحۡدٰٮہُمَا يٰاَبَتِ اسْتَاْجِرۡهُ‌  ۖ اِنَّ خَيۡرَ مَنِ اسۡتَـاْجَرۡتَ الۡقَوِىُّ الۡاَمِيۡنُ ۔ (28 –قصص:26)ترجمہ : ”بولی ان دونوں میں سے ایک اے باپ اس کو نوکر رکھ لے، البتہ بہتر نوکر جس کو تو رکھنا چاہے وہ ہے جو زور آور ہو امانت دار“۔حدیث نبویﷺ: ”آجرْتُ نَفْسِي مِنْ خَدِيجَةَ ‌سَفْرَتَيْنِ ‌بِقَلُوصٍ“. (السنن الكبرى – البيهقي:6/ 195 ط العلمية)ترجمہ : ”میں نے خدیجة کے لیے دو سفروں کی اجرت ایک اونٹنی لی“۔🔸 خطبۂ جمعہ: نکات✔️ کل انسانیت کی ترقی اور فلاح کا ہمہ گیر اور آفاقی نظام ✔️ بنی آدم کی خدمت پر مامور فرشتوں کا ملکوتی نظام ✔️ انبیاءؑ کے اقترابی و ارتفاقی پہلو کی فہم کی ضرورت واہمیت✔️ ابلیس کا انسانیت دشمنی کی اساس پر خدمتِ انسانیت کے اعلی پروگرام کا انکار✔️ شیطان کے الحادی فکر و عمل کے زیرِ اثر حکمائے مُلحدِین کے ناقص مادی تصورات✔️ اِلحادی تصورات اور مسخ شدہ مذہبیت کا مقابلہ کرنے والے انبیائے کرام و حکمائے ربّانین اور تجزیاتی شعوری تقاضے✔️ یومِ مزدور کے پسِ منظر میں تمہیدی گفتگو✔️ محنت کی سماجی تشکیل میں مرکزیت و اساسیت✔️  انبیاءؑ کا محنت و جدوجہد کا نظام✔️ خطبے کی مرکزی آیت میں اجرت کے قانون کی اساسیات اور مزدور کی دو خصوصیات کا بیان✔️ حضرت شعیبؑ کا حضرت موسیٰؑ سے اجرت کا معاملہ اورسلیقۂ نبوت کی تعلیم ✔️ بکریاں چرانے کے صبر آزماء کام کے ذریعے انبیاءؑ کی انسانی مینیجمنٹ کی تربیت ✔️ ہر نبی کا معاشی محنت کے لیے  پیشہ اختیار کرنا✔️ خطبے کی مزکری حدیث میں رسول اللہؐ کا معاشی ضروریات پوری کرنے کے لیے تجارتی اسفار کا ذکر ✔️ مزدور کے لیے ضروری ہے کہ درست طور پر کام مکمل کرے جیسے امتِ محمدیہ✔️ مزدور کی مزدوری کے بارے میں انصاف پسند اور فسادی ذہنیت کا تجزیہ✔️ حضرت ابوذر غفاریؓ اور حضرت بلالؓ کے واقعے میں رسول اللہؐ کا مزدوروں کی قرار واقعی حیثیت اور اس کے حقوق پر تنبیہ کرنا ✔️ آپؐ کا خلفائے راشدین کو اور آگے آنے والے ہر حکمران کی محنت کشوں کے حقوق کی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}