{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"دینی احکام میں مقصدیت کی اہمیت  اور اس سے انحراف کی منفیت | 25-04-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/bd37a0c4\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2847,"description":"دینی احکام میں مقصدیت کی اہمیت  اور اس سے انحراف کی منفیت \nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظہ اللہ\nبتاریخ: 26؍ شوال المکرم 1446ھ / 25؍ اپریل 2025ء\nبمقام ادارہ: رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی\nاَفَحَسِبْتُـمْ اَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَّاَنَّكُمْ اِلَيْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ۔فَـتَعَالَى اللّـٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيْـمِ۔ (23 - المؤمنون:115-116)\nترجمہ(قرآن عزیز): ”سو کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تمہیں نکما پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہمارے پاس لوٹ کر نہیں آؤ گے۔ سو اللہ بہت ہی عالیشان ہے جو حقیقی بادشاہ ہے، اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں، عرش عظیم کا مالک ہے۔“\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ الٰہی شریعتوں کے مقاصد\n✔️ نماز کے مقاصد اور اُسوۂ نبوی ﷺ\n✔️ احکاماتِ الٰہی اور مصلحتِ انسانی کا باہمی تعلق\n✔️ دین سے منحرف اعمال اور انسانی دوستی\n✔️ انبیا علیہم السلام کی جدوجہد کے مقاصد\n✔️ دین کامنشا، قصاص اور معاشی قانون کے مقاصد کے تناظر میں\n✔️ جہا دکے مقاصد\n✔️ غلبۂ دین کاتصور اور اصلاح کے نام پر فساد\n✔️ انسان کا مقصدِ تخلیق اور شریعت کی اجتماعی مصلحت\n✔️ شریعت کا مجموعی مقصد؛ انسان کی فلاح و بہبود\n✔️ مقاصدِ شریعت کے تناظر میں‘ معاشرتی حالات کا تجزیہ\nبروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل۔ (🔔) آئیکون کو دباد\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}