{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اعلانِ حج؛ تعظیمِ شعائراللہ اور انسانیت گیر غیر طبقاتی سماجی تربیت میں اس کا کردار | 30-05-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/bde0e771\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3536,"description":"حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اعلانِ حج؛ تعظیمِ شعائراللہ اور انسانیت گیر غیر طبقاتی سماجی تربیت میں اس کا کردار\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله\nبتاریخ: 2؍ ذو الحجہ 1446ھ / 30؍ مئی 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی\nوَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ، لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرَ، ثُمَّ لْيَقْضُوا تَفَثَهُمْ وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ وَلْيَطَّوَّفُوا بِالْبَيْتِ الْعَتِيقِ (22 - الحج: 27 تا 29)\nترجمہ: ’’اور لوگوں میں حج کا اعلان کر دے کہ تیرے پاس پا پیادہ اور پتلے دُبلے اونٹوں پر دُور دراز راستوں سے آئیں، تاکہ اپنے فائدوں کے لیے آ موجود ہوں اور تاکہ جو چارپائے اللہ نے انھیں دیے ہیں، ان پر مقررہ دنوں میں اللہ کا نام یاد (قربانی) کریں، پھر ان میں سے خود بھی کھاؤ اور محتاج فقیر کو بھی کھلاؤ۔پھر چاہیے کہ اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور قدیم گھر کا طواف کریں‘‘۔\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ غلبۂ دین اور حج کی عبادت\n✔️ شعائراللہ اور ان کی تعظیم\n✔️ جدوجہدِ ابراہیمی اور حنیفیت\n✔️ عشرۂ ذوالحجہ کی اہمیت\n✔️ مقاصدِ حج اور عالمگیر انسانی اجتماع\n✔️ حج بہ طورِ جہاد اور سماجی جدوجہد و عمل\n✔️ استطاعت کا مفہوم اور طبقاتی حج\n✔️ روحِ حج اور رسومِ حج\n✔️ خطبہ حجۃ الوداع کے تناظر میں عصر ی تقاضوں کا شعور\n✔️ ایامِ تربیت اور کلماتِ تلبیہ کے مقاصد\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}