{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 66 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ محمدؐ و سورۂ فتح","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/becc8ac9\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5745,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 66:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ محمدؐ و سورۂ فتحخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 10؍ رمضان المبارک 1446ھ / 11؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۂ محمد ﷺ کے نزول کے مقاصد و اہداف اور اہم مضامین✔️ کثرتِ ذکر اور استغفار کرنے والوں کو شیطان کا خواہشات سے ہلاک کرنا✔️ کلمۂ ’’لا اِلٰہ الا اللہ‘‘ سے موت کی تکلیف کا آسان ہو جانا✔️ معرفتِ خداوندی کا علم الیقین حاصل کرنے کے لیے کثرت سے ذکر کرنا ضروری✔️ قطع رحمی کے خاتمے کے لیے حضرت عمر فاروقؓ کا فیصلہ✔️ سورۂ فتح میں اہلِ حدیبیہ کی خصوصیات اور خلافتِ خاصہ کے لوازمات کا ثبوت✔️ حضور ﷺ اور خلفائے راشدینؓ کے کلماتِ بیعت✔️ ’’اُولو بأسٍ شدیدٍ‘‘ سے مراد: فارس و رُوم✔️ سورۂ فتح کی آیات کے تناظر میں بیعتِ رضوان اور فتحِ خیبر سے متعلق روایات✔️ حدیبیہ کے موقع پر حمیّتِ جاہلیہ اور حمیّتِ دینیہ کا ٹکراؤ اور قتال ہوتا تو مسجد حرام کا امن خراب ہو جاتا✔️ کلمۂ توحید‘ کلمۂ تقویٰ ہے✔️ صحابہ کرامؓ کی منقبت و عظمت بیان کرنے کے لیے سورۂ فتح کی آخری آیت کا نزولبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}