{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"17-02-2023| ...شہری حقوق کی پامالی کے جابرانہ نظاموں کے خلاف","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/c03e54a7\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4943,"description":"شہری حقوق کی پامالی کے جابرانہ نظاموں کے خلاف\nانبیائے کرام علیہم السلام کی جدوجہد اور اسلام کا عادلانہ نظامِ تمدن\n*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n*بتاریخ:* 25؍ رجبُ المُرجَّب 1444ھ / 17؍ فروری 2023ء\n*بمقام:* عرفات کالونی، لاڑکانہ\n*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:*\nوَ كَانَ فِی الْمَدِیْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ (27 – النمل: 48)\nترجمہ: ”اور اس شہر میں نو شخص تھے، کہ خرابی کرتے ملک میں، اور اصلاح نہ کرتے“۔\n*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇\n✔️ قومی و بین الاقوامی انقلابات کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کی جدوجہد اور مزاحمت\n✔️ مدنیت و شہریت؛ قرآنی اصطلاح میں مفہوم اور تقاضے\n✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا تفسیری خلاصہ\n✔️ طاقت ور ریاستی طبقوں کے ظلم و جبر کی قبیح روایت\n✔️ ریاست کے کام‘ پرافٹ کے بجائے خدمت کے اُصول پر انجام پانے چاہئیں\n✔️ انبیاء علیہم السلام کی سیرت کی روشنی میں قائد اور رہنما کی خصوصیات\n✔️ ایک حقیقی ریاست میں شہری کے حقوق کا تحفظ\n✔️ اوّلین شہری حقوق؛ جان، مال اور عزت کا تحفظ ہے\n✔️ مصر کی سویلائزیشن اور ترقی میں حضرت یوسف علیہ السلام کا کردار\n✔️ قومِ ثمود کے بگاڑ کے اصل اسباب اور محرکات\n✔️ حضرت صالح علیہ السلام کے خلاف قوم کے سرمایہ داروں کا گٹھ جوڑ\n✔️ قوم کے سرداروں کا حضرت صالح علیہ السلام کو قتل کرنے کا منصوبہ\n✔️ اسلام کے قانونِ مقاسمہ کی حیثیت اور پسِ منظر\n✔️ عالمی استعماری نظام کے زیرِ سایہ شہری حقوق کی بدترین پامالی\n✔️ جنگوں میں عوام کا قتل عام استعماری طریقۂ جنگ کی دین ہے\n✔️ استعماری عہد میں لینڈ ریکارڈ کی ہیرا پھیری کا مکروہ دھندہ\n✔️ استعماری نو آبادیات اور مسلم عہد کی آبادیات میں بنیادی فرق\n✔️ غلامانہ ذہنیت کی حامل قوم کے عادات و اَطوار اور ذہنی رویے\n✔️ عہدِ فاروقی میں حقوقِ شہریت کا غماز واقعہ\n✔️ قیامت والے دن بھکاریوں کے چہروں کی مخدوش حالت\n✔️ مرجف کے معنی و مفہوم اور اس کے کردار کے اثرات و نتائج\n✔️ نام نہاد پاکستانی لیڈر شپ کا وطیرہ؛ خوف کا کاروبار\n✔️ تمام ریاستی اداروں کا کام‘ حقوقِ شہریت کا تحفظ ہے\n✔️ ریاست کا موجودہ نظام‘ عوام کو شہری نہیں، بلکہ غلام سمجھتا ہے\n✔️ اسلام کے اجتماعی نظام کی حدود کے خلاف پراپیگنڈے کی حیثیت\n✔️ قرآن حکیم میں انبیاء علیہم...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}