{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہ | 03-04-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/c0f6c66a\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4802,"description":"دینِ قیّم کے فطری اصولوں کے بالمقابل کج روی کی استعماری حکمت عملی اور اس کے خلاف آزاد قومی مزاحمت کا جائزہخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: ۱۴؍ شوال المکرم 1447ھ / 03؍ اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) پشاور کیمپس خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:آیتِ قرآنی:1۔ قُرۡاٰنًا عَرَبِیًّا غَیۡرَ ذِیۡ عِوَجٍ لَّعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ۔ (39 –زمر:28)ترجمہ : ”قرآن ہے عربی زبان کا جس میں کجی نہیں تاکہ وہ بچ کر چلیں “۔2۔ اَلَا لَعۡنَۃُ اللّٰہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ، الَّذِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ یَبۡغُوۡنَہَا عِوَجًا ؕ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ۔ (11 –ہود:19،18)ترجمہ : ”سن لو پھٹکار ہے اللہ کی ناانصاف لوگوں پر۔ جو کہ روکتے ہیں اللہ کی راہ سے اور ڈھونڈھتے ہیں اس میں کجی اور وہی ہیں آخرت سے منکر“۔🔸 خطبۂ جمعہ: نکات✔️ نبی اکرمﷺ کے لائے نظام زندگی کو اپنانے کی ضرورت و اہمیت ✔️ مادی نظام‘ انسانیت کی مجموعی و کامل کامیابی کا ضامن نہیں!✔️ انسان کے اقوال و افعال کے  سوسائٹی پر اثرات✔️ حکمرانوں اور رہنماؤں کی حرکات و سکنات اور اخلاق  ماتحت افراد پر اثر انداز ہوتے ہیں ✔️ انسانی اقوال و اعمال کا قرآنی تجزیہ اور صراطِ مستقیم کا تعین✔️ خطبے کی مرکزی آیات میں دینِ قیّم (صراط مستقیم) اور عوج کے  بنیادی فرق کی وضاحت✔️ قانون؛ عام فہم زبان، آسان اور  واضح و دو ٹوک ہونا ضروری ✔️  نبی اکرمؐ کے لائے ہوئے نظام زندگی کی یہی دو اساسیات✔️ دینِ اسلام کے قومی و بین الاقوامی نظام تک ان اصولوں کی پاسداری ✔️ صحابہ کرامؓ نے غیر عرب اقوام کو ان کی قومی زبان میں دینِ قیم کے آفاقی اصولوں کی تعلیم دی✔️ حضرت عبداللہ ابن عباسؓ کی اپنے فارسی شاگرد کی قومی زبان میں تربیت ✔️ ہر قوم کو دینِ قیم کے  قوانین کی قومی زبان میں تعلیم و تربیت دینا‘ اس آیت کا بنیادی تقاضا ✔️  خطبے کی دوسری آیت کی توضیح و تشریح؛✔️ بدیسی زبان میں قانون سازی‘ دینِ قیم میں کجی و رکاوٹیں کھڑی کرکے عوام کے حقوق کے استحصال کا ذریعہ✔️ حق بات میں رکاوٹ پیدا کرنے والے انسانیت دشمن عناصر کا گھناؤنا کردار✔️ مغل حکمرانوں، برعظیم کی دیگر قوموں اور متحدہ ہندوستان کے خلاف نفرت پیدا کرنے اور حقائق مسخ کرنے کاسامراجی بیانیہ✔️ قومی ریاستوں کے دور میں عالمی سامراج کی برصغیر...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}