{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 56 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ  آیات سورت یونس، ھود، یوسف","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/c272645a\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6708,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 56:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہآیات سورت یونس، ھود، یوسفخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 17؍ محرم الحرام 1446ھ / 24؍ جولائی 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ جن لوگوں پر انبیاء و شہداء رشک کرتے ہیں✔️ ’’أَفَمَنْ کَانَ عَلَی بَیِّنَۃٍ مِنْ رَبِّہِ ۔۔ تا ۔۔ وَلَکِنَّ أَکْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُونَ‘‘ (الآیات) کا باہمی ربط، اور اس تناظر میں قرآن کا عمومی اسلوب✔️ تفسیری نکات سورت ھود✔️ ’’أَفَمَنْ کَانَ عَلَی بَیِّنَۃٍ مِنْ رَبِّہِ ‘‘  (الآیۃ) کے مصداق کی تفسیری اختلافات میں امام ولی اللہ کی محققانہ رائے: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہٗ کی خلافتِ خاصہ کی طرف اشارہ✔️ چند سورتوں کا حضور ﷺ کو بوڑھا کر دینا✔️ سورہ ھود میں حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کے رُکنے اور اس سے اُترنے کے احوال✔️ حضرت نوح علیہ السلام کا کوے کے لیے بددعا اور کبوتری کے لیے دعا کرنا✔️ جنسی بے راہ روی کی سزا: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اجماعی مؤقف✔️ حضور ﷺ سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا سوال اور آپ ﷺ کا ’’فَمِنْہُمْ شَقِیٌّ وَسَعِیدٌ ‘‘  کی تفسیر کے تناظر میں جواب✔️ مرض شک سے بچنے کا حکم، طلبِ عافیت کی ترغیب اور یقین کی کیفیت پیدا کرنے کی اہمیت✔️ سورہ ھود کی آیت ’’وَأَقِمِ الصَّلَاۃَ طَرَفَیِ النَّہَارِ ۔۔ تا ۔۔ لِلذَّاکِرِینَ ‘‘ (الآیۃ) کی تفسیری وضاحت کے ضمن میں، عبادات کا گناہ (صغیرہ) کے کفارہ ہونے پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے واقعات واقوال✔️ سورہ یوسف کے تفسیری نکات✔️ ’’وَقَالَ الْمَلِکُ ائْتُونِی بِہِ أَسْتَخْلِصْہُ لِنَفْسِی ۔۔ تا ۔۔ إِنِّی حَفِیظٌ عَلِیمٌ‘‘ (الآیات) میں قومی خزانہ میں تصرف کی بنیادی اہلیت و شرائط✔️ حضرت یوسف علیہ الصلوٰۃ والسلام کے معاشی اقدامات✔️ تورات سے رہنمائی کے لیے تلاوت پر نبی ﷺ کی سخت تنبیہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ✔️ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو لغت قریش پر قرآن پڑھانے کا حکمhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}