{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 77 |  فیضِ نبوتؐ بواسطۂ خلفائے راشدینؓ  نیز نکتۂ پنجم کا پہلا تمہیدی اشارہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/c5012a42\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4756,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 77:فصل ہفتم: خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائلنکتۂ چہارم کے ذیل میں فیضِ نبوتؐ بواسطۂ خلفائے راشدینؓ کی توضیحنیز ملکاتِ نبیؐ سے خلفاءؓ میں ملکات اور احوال پیدا ہونے کی نوعیت(نکتۂ پنجم کا پہلا تمہیدی اشارہ)خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 23؍ رمضان المبارک 1446ھ / 24؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سابقہ سے ربط؛ نبی اکرم ﷺ کی سیاست کے ادوارِ ثلاثہ اور حبریت کے پہلوؤں کا اجمالی جائزہ✔️ نبی ﷺ کی صورتِ زاہد وعابد کا افادہ؛ علمِ احسان (تزکیہ وتربیت) کے چار بنیادی اُمور✔️ تزکیہ و تربیت میں حفاظتِ لسان کی اہمیت اور حضوؐر کا احوال ومقامات پیدا کرنے کی طرف اشارہ✔️ صفتِ احسان سے اتصاف کے بعد رہنمائی کے منصب پر فائز ہونا✔️ محسنین کی ترقی کے لیے سلوک و احسان کے مختلف خانوادے‘ نبوت کا فیضان اور برکات ہیں✔️ علم الاحسان کا پہلا خانوادہ: خلفائے راشدینؓ، جو براہِ راست مشکوٰۃ نبوت سے مستفید ہوئے✔️ علمِ احسان کے مرتبے؛ نبی ﷺسے بلا واسطہ اور بالواسطہ استفاضہ کی نوعیت✔️ پہلا مرتبہ اور اس کی وضاحت✔️ کمالاتِ نبوت کے اعتبار سے آپؐ کے اعمال و افعال اور اقوال کی درجہ بندی اور محققین علما کی اس حوالے سے رہنمائی✔️ مسائلِ احسان کا دوسرا مرتبہ اور خلفائے راشدینؓ کے توسط (واسطہ بننے) کا مقام✔️ نسبتِ اُویسیہ کا مطلب✔️ تصوف و احسان سے متعلق فیضِ نبوتؐ بواسطۂ خلفائے راشدینؓ کی صورت کی توضیح مکمل ہوئی✔️ سلوک و احسان (تزکیہ و تربیت) کا مکی و مدنی دور کے اعتبار سے جائزہ✔️ نکتۂ چہارم کا خلاصہ: حضور ﷺ کی نبوت کی تکمیل کے تین دائرے؛ شریعت، طریقت اور سیاست ہیں اور عقلی طور پر ثابت ہو گیا کہ خلفائے راشدینؓ نے ان تینوں دائروں کو مکمل کیا ہے✔️ افعال و احوال کے صدور میں ملکات اور عمدہ استعدادات کار فرماں ہوتے ہیں✔️ نکتۂ پنجم: نبی اکرمؐ کے ملکاتِ راسخہ سے خلفاءؓ میں ملکات اور احوال پیدا ہونے کی نوعیت اور مشابہت کی حقیقت✔️ نکتۂ پنجم کا پہلا تمہیدی اشارہ: خلقِ اشیا میں براہِ راست اراردۂ الٰہیہ اثر انداز ہے✔️ دائرۂ تخلیق میں علل ومعلول کی بحث میں دو سکول آف تھاٹس، فلاسفہ کی کج فہمی اور معتدل رائےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}