{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 120 |  مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/c59b11d1\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5827,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 120:\n مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (6)\n*مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد*\n *خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری\n *بتاریخ* : 9؍ محرم الحرام 1448ھ / 25؍ جون 2026ء\n *بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇*\n✔️ 31)  حضرت ابوبکر صدیقؓ کا ہر خیر کے پہلو میں ہمیشہ سبقت لے جانا\n✔️ 32) خطبہ جمعہ میں غذائی ضروریات کے قافلے کے بجائے خطبہ کی طرف متوجہ رہنا\n✔️ 33) غزوہ فتح مکہ کے موقع پر چند خصوصیات اور نمایاں فضائل کا حصول\n✔️ 34) غزوہ حنین میں صدیق اکبرؓ کی رائے کے مطابق نبی اکرمؐ کا فیصلہ\n✔️  35) غزوہ طائف میں حضرت ابوبکرؓ کو میسر آنے والی شاندار فضلیتیں\n✔️  36) غزوہ تبوک کے موقع پر چند امتیازی خصوصیات\n✔️  37) سب سے پہلے امیرِ حج کی فضلیت کی فضیلت کا حصول\n✔️ حضرت ابوبکرؓ کو معزول کرکے حضرت علیؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا؛ ایک بڑے مغالطے اور غلط فہمی کا تحقیقی جائزہ\n✔️ حضرت علیؓ کا اسی حج کے موقع پر حضورؐ کا نمائندہ بن کر چند اعلانات کرنا اور حضرت ابوبکرؓ کی نیابت میں فریضہ حج ادا کرنا\n✔️ اس شبہے کو دور کرنے کا ایک اہم ترین طریقہ\n✔️  38) خطبہ حجة الوداع میں حضورؐ کے ہمراہ اور ازواجِ مطہرات کے ساز و سامان کی ذمہ داری\n✔️  39) انحضرتؐ کی اپنی مرض الوفات کے ایام میں صدیقِ اکبرؓ پرخاص عنایات و توجہات\n✔️  پہلا نکتہ: تئیس سالہ دورِ نبوی میں سب سے زیادہ مُصاحِب و مُعاوِن‘ صدیقِ اکبرؓ\n✔️ دوسرا نکتہ: حضرت ابوبکرؓ کی اعانت و خدمت کی فرمانِ نبیؐ سے گواہی\n✔️ ایک اہم نکتہ؛ ان اعمال سے صدیقؓ کے بلند مرتبہ مقام پر فائز ہونے اور مقاصد میں کامیابی کے حصول کی گواہی\n✔️ حضرت ابوبکرؓ کی صحبتِ دائمی اور اخلاص کی حالت‘ چند واقعات بطور شواھد\n✔️ محمد بن سیرینؒ کے قول کی تشریح\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}