{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"مقاصدِ حج اور معاشرتی اضطراب کے اسباب | 2023-06-23 ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/cb3b7ffc\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4403,"description":"مقاصدِ حج\nاور معاشرتی اضطراب کے اسباب\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 4؍ ذو الحجہ 1444ھ / 23؍ جون 2023ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:\n1۔ ”وَ اَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ یَاْتُوْكَ رِجَالًا وَّ عَلٰى كُلِّ ضَامِرٍ یَّاْتِیْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِیْقٍۙ“۔ (22 – الحج: 27)\nترجمہ: ”اور پکار دے لوگوں میں حج کے واسطے، کہ آئیں تیری طرف پیروں چل کر، اور سوار ہو کر دُبلے دُبلے اونٹوں پر، چلے آئیں دور راہوں سے“۔\n2۔ ”وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَ اَمْنًا ؕ وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ مُصَلًّى ؕ“۔ (2 – البقرہ: 125)\nترجمہ: ”اور جب مقرر کیا ہم نے خانہ کعبہ کو اجتماع کی جگہ لوگوں کے واسطے اور جگہ امن کی، اور بناؤ ابراہیم کے کھڑے ہونے کی جگہ کو نماز کی جگہ“۔\nحدیثِ نبوی ﷺ :\n”أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ فَرَضَ اللّٰهُ عَلَيْكُمُ الْحَجَّ فَحُجُّوا“۔ (صحیح مسلم، حدیث: 3257)\nترجمہ: ”لوگو ! تُم پر حجّ فرض کیا گیا ہے، لہٰذا حجّ کرو“۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ \n\nمکہ معظمہ شعائر اللہ کا مرکز ہے اور اس کی تاریخی اور دینی اہمیت\nحج کے لغوی معنی و مفہوم اور اس کی دینی اہمیت اور عظمت\nفریضۂ حج کی ادائیگی اور قبولیت میں رزقِ حلال اور محنت کے مال کی اہمیت\nامن کی اہمیت اور ناگزیریت قرآن حکیم کی نظر میں اور اس کے تقاضے\nلوگوں کو بے گھر کرنے کا جرم اور سوچنے والے ذہنوں کے ترکِ وطن (Brain drain) کی عصری شکلیں\nپاکستان سے بیرونِ ملک نوجوانوں کے فرار کے سماجی و معاشی اسباب\nیونان جاتی کشتی کے سانحے کے تناظر میں معاشرتی المیہ اور جرم کی مرتکب قوتوں کا تجزیہ\nانسانی سمگلنگ کے کاروبار کا بھیانک چہرہ اور اپنے وطن کی اہمیت کا احساس\nانسانی سمگلنگ کے پیچھے مافیاز اور گینگز کو بے نقاب کرنے کی ضرورت\nمعاشرے میں خوف وہراس کا ماحول برطانوی استعماری دور کی یادگار ہے\nمقاصدِ حج کے تناظر میں موجودہ معاشرتی اضطراب کا جائزہ\nمیدانِ عرفات کی جدید سہولتیں اور مقاصدِ حج میں جسمانی مشقت کا مقصد\nقوم سازی میں نوجوانوں کی اہمیت اور ان کی تربیت کی ضرورت","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}