{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام | 30-10-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/d06d046b\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5669,"description":"قرآن حکیم کے اصولِ تبیین و تحقیق کے ایمانی تقاضوں کے تناظر میں فکرِ ولی اللّٰہی کی دعوت اور اس کے خلاف فتنہ پروری اور فتوے کے نام پر بہتان طرازی کے خلاف انتباہی پیغام خطبۂ جمعۃ المبارک خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 18؍جمادی الاولیٰ ۱۴۴۸ھ / 30؍ اکتوبر 2026ء بمقام: جامع مکی مسجد، حسین کالونی، چشتیاں خطبے کی رہنما قرآنی آیات و حدیثِ نبویﷺ: قرآنی آیات: 1۔ یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ لَا تُبْطِلُوْا اَعْمَالَكُمْ. (47 -محمد:33) ترجمہ : ” اے ایمان والو! حکم پر چلو اللہ کے اور حکم پر چلو رسول کے، اور ضائع مت کرو اپنے کیے ہوئے کام “ ۔ 2۔ یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ. (49 -حجرات:6) ترجمہ : ” اے ایمان والو اگر آئے تمہارے پاس کوئی گناہ گار خبر لے کر تو تحقیق کرلو کہیں جا نہ پڑو کسی قوم پر نادانی سے پھر کل کو اپنے کئے پر لگو پچھتانے “ ۔ حدیثِ نبویﷺ: ”التَّبَيُّنُ ‌مِنَ ‌اللَّهِ، ‌وَالْعَجَلَةُ ‌مِنَ ‌الشَّيْطَانِ“. (الہدایۃ الی بلوغ النہایۃ :11/6995) ترجمہ: ” تحقیق وتصدیق اللہ کی جانب سے ہے اور جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے “۔ 🔸 خطبۂ جمعہ: نکات 0:00 آغاز خطاب 1:49 قرآنِ حکیم کے مخاطبین, موضوعِ دعوت اور مقاصد و اہداف 4:24 معاشروں و ممالک کو مستحکم رکھنے والی منظم جماعت کی ضرورت و اہمیت اور نفعِ انسانیت کے لیے بلا تفریق کردار 11:30 مؤمن جماعت کا مطمح نظر؛ انسان کی روحانی اور جسمانی صحت کو یقینی بنانے کے لیے ایک مستحکم معاشرے کا قیام 17:13 خطبے کی پہلی مرکزی آیت کی روشنی میں ایمان والی جماعت کی بنیادی ذمہ داری؛ اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کی فرمانبرداری ضروری 20:51 اپنے اعمال کو باطل (ضائع) کرنا؛ انسانی معاشرے کی درستگی کے عمل سے کنارہ کشی نیز اذیت اور احسان جتلانے سے اعمال کا ضائع ہونا 24:05 کبیرہ گناہ‘ انسان کے نیک اعمال کو ضائع کردیتا ہے نیز تین بڑے گناہ اور انسانی جرائم 28:56 تیسرا بڑا گناہ؛ الزام تراشیاں، جھوٹی تہمتیں اور گمراہی کے فتوے اور پروپیگنڈے کرنا 31:45 الزام تراشی، جھوٹے فتوے اور غلط پروپیگنڈا کرنے والا نیک عالم بھی اس آیت کا مصداق 34:20 خطبے کی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}