{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ایمان کی حقیقت، نفاق کے تاریخی مظاہر ؛ نفاق زدہ ریاستی و معاشی نظام کے تعلیم اور صحت پر تباہ کن اثرات اور حضرت رائے پوری رابع کی رہنمائی | 02-10-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/d57372f7\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5788,"description":"ایمان کی حقیقت، نفاق کے تاریخی مظاہر ؛ نفاق زدہ ریاستی و معاشی نظام کے تعلیم اور صحت پر تباہ کن اثرات اور حضرت رائے پوری رابع کی رہنمائی\r\nخطبۂ جمعۃ المبارک\r\n خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\r\n بتاریخ : 19؍ ربیع الثانی  1448ھ / 02؍ اکتوبر 2026ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبویﷺ:\r\n\"وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ\" (2 –البقرہ:8)\r\nترجمہ : ”اور لوگوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں ہم ایمان لائے اللہ پر اور دن قیامت پر اور وہ ہرگز مومن نہیں “ ۔\r\nحدیثِ نبویﷺ:\r\nعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:\" الْإِيمَانُ مَعْرِفَةٌ بِالْقَلْبِ، وَقَوْلٌ بِاللِّسَانِ، وَعَمَلٌ بِالْأَرْكَانِ۔\r\nترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان دل کی معرفت، زبان سے اقرار اور اعضائے بدن سے عمل کا نام ہے‘‘ (سنن ابن ماجہ: 65)\r\n🔸 خطبۂ جمعہ: نکات\r\n0:00 آغاز خطاب\r\n1:20 قرآنی تعلیمات پر صدقِ دل سے ایمان لانا‘ دنیا و آخرت میں کامیابی کا ضامن\r\n2:46 حدیث: الْإِيمَانُ مَعْرِفَةٌ بِالْقَلْبِ (الحدیث) میں ایمان کی حقیقت اور ایمانِ مُفصَّل کی روشنی میں ایمانی تقاضوں کی وضاحت\r\n7:40 آخرت کے دن پر ایمان کے تناظر میں یومِ آخرت (عقیم) کی حقیقت و معنویت اور وجہ تسمیہ\r\n12:26 یومِ حشر: تمام انسانوں کے ہر ہر لمحے کے اعمال کا ٹھیک ٹھیک حساب و کتاب کا دن\r\n19:36 کائنات کی تقدیرِ خیر و شرّ (نظام) کی حقیقت اور اس پر ایمان لانے سے مقصود‘ معرفتِ باری تعالیٰ\r\n22:33 اظہار ما فی الضمیر کے مطابق معرفتِ خداوندی کا زبان سے اقرار (قَوْلٌ بِاللِّسَانِ)\r\n24:00 الہی احکامات اور نبوی ہدایات پر ایمانی تقاضے کے مطابق عمل کرنا (عَمَلٌ بِالْأَرْكَانِ)\r\n28:02 سورة البقرہ کی ابتدائی آیات میں دو جماعتوں کا ذکر، ایمان لانے والوں کی تعریف اور اگلی دو آیتوں میں ایمان کی ضد کفر کی حقیقت پھر اگلی تیرہ آیات میں تیسرے گروہ منافقین کی تفصیلی وضاحت\r\n30:51 مکی دور اور غزوہ بدر سے قبل مدنی دور میں پکے مومن اور کافر موجود تھے مگر منافق نہیں تھے\r\n33:15 یہود کے بڑے عالم حضرت عبداللہ بن سلامؓ کے ایمان...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}