{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 28 | عشرۂ مبشرہ و مُکثِرین اصحابِ نبیؐ کی مسانید کی روشنی میں سیاسی آراء","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/d64bf8af\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6458,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 28:خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛عشرۂ مبشرہ و مُکثِرین اصحابِ نبیؐ رضی اللہ عنہمکی مسانید کی روشنی میںبنیادی اُمور (سیاسی آراء) کی وضاحتخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 8؍ رمضان المبارک 1445ھ / 19؍ مارچ 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇▪️ مسانیدِ حضرت ابو عبیدہ بن جراحؓ و حضرت معاذ بن جبلؓ سے خلافتِ خاصہ کی حقانیت کا ثبوت▪️ مسلمانوں کی حکومت کے چار اَدوار اور شاہ صاحبؒ کی تشریح▪️ حضرت ابو عبیدہ بن جراحؓ کا حضرت ابو بکرؓ کی خلافت پر استدلال▪️ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ سے روایات میں عشرۂ مبشرہ صحابہؓ کو جنت کی بشارت▪️ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ کا خلیفہ منتخب کرنے کا عمل▪️ حضرت زبیر بن عوامؓ کا حضرت ابوبکرؓ کی خلافت کا قائل ہونا اور ان کی افضلیت اور استحقاقِ خلافت کو تسلیم کرنا▪️ حضرت طلحہ بن عبیداللہؓ کا حضرت عمرؓ و حضرت عثمانؓ کی فضیلت کا اقرار کرنا▪️ مسانیدِ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ؛ حضرت عمر فاروقؓ کا رُعب و دبدبہ اور مقام و مرتبہ▪️ حضرت سعدؓ کا حضرت عثمانؓ کے خلاف خروج و بغاوت سے علاحدگی اختیار کرنا▪️ مسانیدِ حضرت سعید بن زیدؓ میں عشرۂ مبشرہ صحابہؓ کے لیے جنت کی بشارت▪️ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایات میں شیخینؓ کے لیے جنت کی بشارت اور خلفاء کی فضیلت▪️ حدیثِ خیر القرون: قرن کا معنی و مفہوم اور سیاست و اخذِ حدیث دونوں میں مراد مختلف▪️ مسانیدِ حضرت عبداللہ بن عمرؓ میں قریش کی خلافت، ترتیبِ خلافت کے مطابق خلفاء کی افضلیت▪️ حضرت علیؓ کے تین نمایاں اُمور▪️ حضرت عثمانؓ کو مظلوماً شہید کیا گیا▪️ حضرت ابن عمرؓ کا فتنۂ شہادتِ حضرت عثمانؓ کے زمانے میں علاحدگی اختیار کرناhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}