{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 75 | نکتۂ دوم اور سوم کے ذیل میں خلافتِ خاصہ کی حقیقت کی جامع تشریح","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/d6967278\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6645,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 75:فصل ہفتم: خلافتِ راشدہ کی حقانیت کے عقلی دلائلنکتۂ دوم اور سوم کے ذیل میں خلافتِ خاصہ کی حقیقت کی جامع تشریحخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 21؍ رمضان المبارک 1446ھ / 22؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ خلافتِ خاصہ کی حقیقت؛ نکتۂ اول کا خلاصہ✔️ نکتۂ دوم؛ نبوت کی حقیقت اور رسولوں کی بعثت کے مقاصد✔️ طبیب کی مثال سے حقیقتِ نبوت کی توضیح✔️ نبوت کا پہلا مقصد؛ شریعت کی تعلیمات کو اصلاحِ ناس کے لیے عام کرنا✔️ نبوت کا دوسرا مقصد؛ شرک و مظالم کی حقیقت واضح کرکے ان کا ردّ کرنا✔️ نبوت کا تیسرا مقصد؛ اقوام کی سیاست✔️ نبی کی خصوصیت؛ سب سے زیادہ أعدل النّاس ہو اور ملائِ اعلی سے مشابہت رکھتا ہو✔️ انبیاؑ کے لیے ان کی اُمت واصحاب کو مسخر کردیا جاتا ہے، جو اس علمِ نبوت کو حاصل کرتے ہیں اور دنیا میں پھیلاتے ہیں✔️ حضور ﷺ کی خلافت؛ شریعت، طریقت اور سیاست کی جامع ہے✔️ نکتۂ سوم؛ خلافت کی حقیقت اور خلافتِ ظاہرہ و باطنہ✔️ خلافتِ ظاہرہ وباطنہ کے پسِ منظر میں اقامتِ دین کے لیے علومِ نبی اور زہد وتقوی کی تربیت کی ناگزیریت✔️ خلافت کے لیے ظاہری معنی کے ساتھ باطنی معنی کی رعایت ضروری ہے✔️ اللہ کی طرف سے خلافت کا داعیہ، اشخاص کے دلوں میں ڈالا جاتا ہے✔️ خلیفہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ پیغمبر کے مشابہ ہو✔️ خلیفہ خاص‘خلافتِ ظاہرہ اور باطنہ دونوں خصوصیات کا حامل ہوتا ہے✔️ خلافتِ خاصہ کے لیے؛ آیاتِ قرآنیہ، احادیثِ نبویہ ﷺ، سلف صالحین کے آثار اور خلفائے راشدین کے قصوں کا مطالعہ کرلیا جائےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}