{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"12-01-2024 | حکمتِ عملی کی نبوی اَساس پر فہمِ دین؛ ولی اللّٰہی مجددین کا فکری امتیاز اور اس کا عصری اطلاق","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/d6e339aa\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5867,"description":"حکمتِ عملی کی نبوی اَساس پر فہمِ دین؛\nولی اللّٰہی مجددین کا فکری امتیاز اور اس کا عصری اطلاق\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 29؍ جُمادی الثانی 1445ھ / 12؍ جنوری 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، لاہور\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ :\n \nآیتِ قرآنی:\nیُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُۚ، وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًا۔ (2 – البقرہ: 269)\nترجمہ: \"عنایت کرتا ہے سمجھ جس کسی کو چاہے، اور جس کو سمجھ ملی اس کو بڑی خوبی ملی\"۔\nحدیثِ نبوی ﷺ :\n”الْكَلِمَةُ الْحِكْمَةُ ضَالَّةُ الْمُؤْمِنِ فَحَيْثُ وَجَدَهَا فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا“۔ (سنن ترمذی، حدیث: 2687)\nترجمہ: ”حکمت کی بات مومن کی گمشدہ چیز ہے، جہاں کہیں بھی اسے پائے وہ اسے حاصل کر لینے کا زیادہ حق رکھتا ہے“۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ شریعت کا فہم، حکمتِ قرآنیہ پر موقوف اور اس کا انکار بڑا مکر و فریب\n✔️ خانوادۂ ولی اللّٰہی کا حکمتِ قرآن کے اِحیاء اور فہمِ دین کی تجدید کی وسیع شاہراہ کا تعین\n✔️ گزشتہ خطباتِ جمعہ میں حکمت کے مختلف پہلوؤں کا خلاصہ\n✔️ ولی اللّٰہی مفکرین و مجددین کی بڑی خصوصیت؛ حکمتِ عملی کی اَساس پر دین کا فہم و شعور\n✔️ سلسلۂ ولی اللّٰہی کے اس فیض سے پوری دنیا مستفید ہوئی\n✔️ دینی حکمتِ علمی کی بنیاد پر ولی اللّٰہی فکرکی تفہیم‘ آج کے دورکی بڑی ضرورت\n✔️ شرائع کی عملی مثالوں سے حکمتِ عملی کی وضاحت (شاہ صاحبؒ کے فکر کا کمال)\n✔️ ہر دور کے حالات کی مناسب حکمتِ عملی کے تحت ضمنی قانون سازی کا عمل، نیز فقہ حنفی کا امتیازی پہلو\n✔️ دور کے مخصوص تقاضوں کے تحت ضمنی قانون سازی کو اصل شریعت قرار دینا‘ دورِ زوال کا بڑا دجل اور حکمتِ عملی نہ سمجھنے کا نتیجہ\n✔️ ولی اللّٰہی جماعت نے حکمتِ عملی کی اَساس پر قرآنِ حکیم سیکھا اور سکھایا\n✔️ شاہ صاحبؒ کا قرآنی حکمتِ عملی ’’الجادّۃ القویمۃ‘‘ (واضح اور درست شاہراہ کے عملی نظام) کی وضاحت\n✔️ شاہ صاحبؒ کا حکمتِ عملی کے تناظر میں مغلیہ سلطنتِ اسلامیہ کی فرسودگی کا جائزہ اور نئے نظام کا قیام\n✔️ ’’التّفہیماتُ الإلٰہیّۃ‘‘ میں شاہ صاحبؒ کا حکمتِ عملی کے پیشِ نظر دور کے تمام فرسودہ طبقات کی نشان دہی\n✔️ شاہ عبدالعزیزؒ، خواجہ امین ولی اللّٰہیؒ اور شاہ محمد عاشق پھلتیؒ کا جادۂ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}