{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کا تاریخی تسلسل اور اس کو مسخ کرنے کی انسانیت دشمن حکمت عملی | 27-06-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/d7f1e064\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4212,"description":"ملّتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کا تاریخی تسلسل\nاور اس کو مسخ کرنے کی انسانیت دشمن حکمت عملی\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله\nبتاریخ: یکم؍ محرم الحرام 1447ھ / 27؍ جون 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی\n\"يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ حَسْبُكَ اللّـٰهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ\"۔ (8 - الانفال: 64)\nترجمہ: ”اے نبی! اللہ کافی ہے تجھے اور مومنوں کو جو تیرے تابعدار ہیں\"۔\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n 00:45  حضور اکرم ﷺ کا منصب\n03:59  حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا اور مکہ کا تمدنی ارتقا\n09:50  حضور اکرم ﷺ  اور آپؐ کی نمائندہ جماعت\n16:07  جماعتِ رسول ﷺ کی پہچان\n19:53  جماعتِ رسولؐ کی غلبۂ دین کے لیے جدوجہد\n22:52  قیصر و کسریٰ کے عالمی نظاموں کے متعلق حضور اکرمؐ کی پیشین گوئی\n25:44  غلبۂ دین کے ایشیا افریقا پر تمدنی اثرات\n29:20  یورپ کا دینی فکر سے تعصب\n34:44  مسلمانوں کے باہمی اختلافات کا دائرہ و حدود\n37:38  غلبے کی تاریخ اور عصری تقاضے\n44:45  ابراہام اکارڈ کی حقیقت اور ملتِ ابراہیمی کا تسلسل\n54:59  شعائرِ ابراہیمی پر عمل کرنے والی ملت اور منحرف گروہ\n01:00:34  بلاتفریق رنگ، نسل، مذہب‘ انسانی حقوق کا عالمی نظام\n01:05:34  استحصال پر قائم عالمی نظام اور جبر کے خلاف ملتِ ابراہیمی کا کردار\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}