{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"عصرِ حاضر میں دین اسلام کی اساس پر سماجی تشکیلِ نو کی اہمیت اور تقاضے | 2024-08-26","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/db4e86cc\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2730,"description":"عصرِ حاضر میں دین اسلام کی اساس پرسماجی تشکیلِ نو کی اہمیت اور تقاضے\nخطاب\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبرموقع سیمینار:\nبتاریخ: 20؍ صفر المظفّر 1446  / 26؍ اگست 2024ء\nبمقام: سبحان مارکی، ہری پور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ ہمارے قلوب و اَذہان غلط تأثر کا شکار ہیں کہ دینِ اسلام کی اَساس پر سماجی نظام قائم نہیں ہو سکتا!\n✔️ مسلمان افراد، جماعتیں اور اسلامی ممالک دینِ اسلام کے سیاسی و معاشی اور سماجی نظام سے منحرف ہو کر مادی نظاموں کا آلۂ کار بن رہے ہیں\n✔️ دینِ اسلام کے بارہ سو سالہ نظام کے دنیا بھر میں اثرات و نتائج اور آج ہماری حالتِ زار\n✔️ دینِ اسلام کے سیاسی و معاشی نظام اور سماجی تعلیمات ہمارے تعلیمی اداروں کے نصاب کا حصہ ہی نہیں!\n✔️ دینِ اسلام کا علم، عدل، امن اور معاشی خوش حالی کا نظام\n✔️ دینِ حق کو تمام اَدیان اور نظاموں پر غالب کرنے کے لیے سنجیدہ جدوجہد‘ دور کا تقاضا\n✔️ سماجی تشکیل کا پہلا اُصول؛ قوم کو غلامی سے آزادی دلانا ہے\n✔️ اسلامی ملک میں سودی نظام کے ختم نہ ہونے کی اصل وجہ\n✔️ سماجی تشکیل کا دوسرا اُصول؛ عدل کی اَساس پر سماجی معاہدہ (سوشل کنٹریکٹ)\n✔️ انگریز سامراج کے دور سے لیکر آج تک ظالمانہ سماجی معاہدات کا نظام\n✔️ سماجی تشکیل کا تیسرا اُصول؛ بلا تفریق رنگ، نسل اور مذہب امن و امان کا سیاسی نظام\n✔️ سماجی تشکیل کا چوتھا اُصول؛ ہر شہری کے لیے خوش حالی کا نظام\n✔️ دینِ اسلام کے ان چار اصولوں کی اساس پر نام نہاد اسلامی ریاست کا ایک تجزیہ\n✔️ آج کا مسلمان ان اصولوں پر رہنما قرآنی تعلیمات سے غافل اور عصرِ حاضر کی ضرورت\n✔️ نظریے پر رسمی اور اندھی عقیدت رکھنے والی قوم کا انجام\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}