{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 68 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ طور تا سورۂ حدید","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/dc687f3a\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":10180,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 68:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورۂ طور تا سورۂ حدیدخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 12؍ رمضان المبارک 1446ھ / 13؍ مارچ 2025ءبوقت: ڈھائی بجے دوپہربمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ قلوبِ خلفائے راشدینؓ پر حالتِ الٰہیہ کی کیفیت (سورۂ طور کی روشنی میں)✔️ تصوف و سلوک کے سلسلے کے اصل بانی؛ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗ✔️ دین میں اندازے سے ذاتی رائے اختیار کرنے کی ممانعت✔️ دینی امور میں مشاہدے کی بنیاد پر رائے قائم کرنا ضروری ہے✔️ انبیا علیہم السلام کو حقائقِ کائنات کا مشاہدہ✔️ سورۂ قمر کی آیت ’’سَیُہْزَمُ الْجَمْعُ وَیُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ‘‘ میں بدر کے دن ہزیمتِ مشرکین کی پیشین گوئی✔️ سورۂ رحمن کی آیت ’’وَلِمَن خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ جَنَّتٰنِ‘‘ کا شانِ نزول✔️ اس آیت کے تناظر میں مراقبے کی اہمیت اور مقاصد و اہداف✔️ سورۂ واقعہ میں مُکلّفین (شریعت کے پابند لوگوں) کی تین قسمیں✔️ خلیفۂ خاص کی نبی ﷺ کی جماعت میں امتیازی حیثیت اور بنیادی کام✔️ سورۂ حدید کی آیات کی روشنی میں خلفائے راشدینؓ کی افضلیت پر تعریض✔️ سورۂ حدید کے تناظر میں مال خرچ کرنے کی اہمیت اور خرچ کرنے والوں کے دو درجات کا تعارف✔️ حضرت عمر فاروقؓ پر سورۂ حدید کی تلاوت سے لرزہ طاری ہونے اور اسلام قبول کرنے کا واقعہ✔️ مصائب و مشکلات کے دور میں صحیح فکر ونظریے پر جماؤ اختیار کرنا‘ کثرتِ اعمال سے زیادہ افضل ہے؛ روایات سے توضیح و تشریح✔️ دین کی حفاظت اور فتنے سے بچنے کے لیے ہجرت کرنے کی اہمیت✔️ سورۂ حدید کی آیات اور احادیثِ مبارکہ کے تناظر میں ’’صدیق‘‘ اور ’’شہید‘‘ کے بارے میں تشریحاتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}