{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ","title":"البدور البازغہ | 39 |فلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/dec39ab0\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7481,"description":"امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت\r\n\r\n درس : 39\r\n(دوسرا مقالہ: مبحثِ دوم، فصل؛ 10)\r\nفلسفۂ عبادت اور انسانی جبلت: معرفتِ الٰہی، محبت و تعظیم اور سات فطری عبادات کا مطالعہ\r\nمُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\r\n مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة\r\n بتاریخ : 05؍ جون 2024ء /27؍ ذی قعدہ 1445ھ\r\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n0:00 آغاز درس\r\n0:19 بندگی‘ انسان کی فطرت کا حصہ اور نبی اکرمؐ نے اعلیٰ درجے کی عبودیت کا اظہار کیا ہے\r\n2:29 معرفتِ خداوندی کی حالت کے نتیجے میں انسان پر سات قسم کی فطری عبادات طاری ہوتی ہیں\r\n3:39 فلسفۂ عبادت: ہر انسان (مسلم و کافر) کا معبود کی رضا و خوشنودگی کے مطابق اپنی طبیعت کے تقاضے سے افعال، مشقت والے اعمال اور ھیئات اختیار کرنا \r\n7:25 شہنشاہِ مطلق‘ اللہ  تبارک و تعالیٰ ہی معبودِ حقیقی ہے\r\n9:25 حالتِ عبودیت کی تسکین و تکمیل میں سب سے عمدہ ترین عبادت‘ نماز ہے\r\n10:08 (2) دعا کی حقیقت: معرفتِ الہی کے وقت عظمت بھرے تعریفی کلمات یا مجبور انسان کا کسی فائدے کے حصول یا نقصان سے بچنے کے لیے مالکُ المُلک کے سامنے  گِڑگِڑانا\r\n14:14 ایک گہرا نکتہ: قلب کی تعظیمی حالت کا زبان پر جاری کلمات اور جسمانی اعضاء سے صادر اعمال کی صورت میں اظہار \r\n15:40 قلب اور زبان کا ایک پیج پر ہونا‘ دیانت کہلاتا ہے\r\n16:17 اپنے معبود کے لیے عظمت بھرے اور اعلیٰ کلمات اختیار کرنے کی حقیقت \r\n17:26 نبی اکرمﷺ کے قلب اور وجود پر دعا کی حالت اور امام شاہ ولی اللہؒ کا پورے ذخیرۂ احادیث سے دس دعائیہ کلمات اور اَذکار کا استقراء \r\n19:09 ’بدورِ بازغہ‘ میں دس اَذکار پر حکمت کے تناظر میں اجمالی بحث جبکہ ’حجة اللہ البالغہ‘ میں ان اذکار پر تفصیلی گفتگو \r\n20:19 حالتِ الٰہیہ کے دس اَذکار (مرحلوں) میں پہلا صیغہ ’لا إلٰه إلّا الله‘ (انسان روحوں کو کھینچنے والی ذات‘ اللہ تبارک وتعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے) \r\n23:08 ۲۔ الله أكبر (کوئی طاقت و قوت اللہ سے بڑی نہیں) نیز ان دونوں کلمات سے ایمان کی حقیقت میں تازگی پیدا ہوتی ہے\r\n26:00 ۳۔ سبحان الله (تمام اشیاء سے بلند تر مُنزَّہ اور پاکیزہ ذات کہ انسانی عقل اس کی حقیقت کے ادارک سے عاجز ہے)\r...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/dWeKmPpjEYv-wQhLNAsn68R3DIO6yOGHvKTEMz-kU1o/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS83YTM5/NDUxYWVlMzBlYzZh/ZGNiNmNjM2VkMzYz/NmZmMi53ZWJw.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}