{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"خطاب/ امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللّٰہ سندھیؒ شخصیت، علمی.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/dfd0699b\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3280,"description":"*امامِ انقلاب حضرت مولانا عبید اللّٰہ سندھیؒ**شخصیت، علمی و سیاسی اَفکار اور عملی کردار**خطاب:*حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*مؤرخہ:* 17؍ رجب المرجب 1444ھ / 9؍ فروری 2023ء*بمقام:* شیخ ایاز یونیورسٹی، شکارپور، سندھ*خطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:*یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ (9 - التوبہ: 119)ترجمہ: ”اے ایمان والو ! اللّٰہ سے ڈرتے رہو اور سچوں کے ساتھ رہو”۔*۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇0:58 حریت پسند رہنماؤں کے افکار کی اہمیت4:31 مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی سیرت کا مختصر خاکہ6:21 ابتدائی حالاتِ زندگی و تعلیم9:43 بچپن میں مطالعے کا شوق اور ذہانت10:22 تحفۃ الہند‘‘ سے اسلام کی حقانیت کا اِدراک اور قبولِ اسلام’’11:34 حافظ محمدصدیق بھرچونڈیؒ والوں سے بیعت 12:05 کلمہ توحید کی تلقین سے نظریے پر اعتماد 13:15 حصولِ علوم و فنون کے لیے اَسفار اور سندھ واپسی 15:43 مطبع محمودیہ کا قیام اور علمی کتب کا گہرا مطالعہ16:44 تحریکِ آزادی کے لیے مرکز ’’دار الرشاد‘‘ کا قیام17:57 دیوبند کے فاضلین کی انجمن سازی کے لیے ’’جمعیت الانصار‘‘ کا قیام19:25 جدید عصری و دینی علوم کے امتزاج پر ادارہ ’’نظارۃ المعارف القرآنیہ‘‘ کا قیام 21:24 کابل میں سات سال اور عالمی سیاست پر گہری نظر23:25 کابل سے ماسکو روانگی اورانقلابِ روس کا مطالعہ24:12 ترکی میں مصطفی کمال سے ملاقات25:44 مکہ مکرمہ آمد اور حرم میں درس و تدریس 27:47 ہندوستان واپسی کے لیے مدبرانہ اپروچ32:07 علمی و تربیتی خدمات34:58 مولانا سندھیؒ کا ایک اہم نظریہ قومیت کا حقیقی شعور37:50 قومی جمہوریت پر مبنی ادارہ جاتی نظام کا قیام38:29 ہندوستان کی آزادی کا خاکہ؛ سروراجی منشور39:41 عالمگیر انقلابی سوچ اور فکر کا اظہار41:40 حقیقی لیڈرشپ کی شناخت46:04 یونیورسٹی کے VC کی طرف سے مہمان مقرر کے لیے کلماتِ تشکر!پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}