{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"دین کے جامع تصور کے تناظر میں دینی اور سماجی تقاضوں سے منحرف مذہبی کردار کا جائزہ | 18-04-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/e44e981e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3783,"description":"دین کے جامع تصور کے تناظر میں\nدینی اور سماجی تقاضوں سے منحرف مذہبی کردار کا جائزہ\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن\nحفظه الله\nبتاریخ: 19؍ شوال المکرم 1446ھ / 18؍ اپریل 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی\nلَوْلَا يَنْـهَاهُـمُ الرَّبَّانِيُّوْنَ وَالْاَحْبَارُ عَنْ قَوْلِـهِـمُ الْاِثْـمَ وَاَكْلِهِـمُ السُّحْتَ ۚ لَبِئْسَ مَا كَانُـوْا يَصْنَعُوْنَ (5 - المائدہ:63)\nترجمہ: ”ان کے مشائخ اور علماء گناہ کی بات کہنے اور حرام مال کھانے سے انہیں کیوں نہیں منع کرتے، البتہ بری ہے وہ چیز جو وہ کرتے ہیں“\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ تکمیلِ وحی اور حفاظتِ دین میں حضرت ابوبکر صدیقؓ کا کردار\n✔️ ختمِ نبوت اور بطور نمائندۂ نبوت‘ صحابہ کرامؓ کا جامع کردار (حدیث کی روشنی میں)\n✔️ دین کے شعبے (طریقت، شریعت، سیاست) اورحفاظتِ دین میں اُمت کا اجتماعی کردار\n✔️ دین کے جامع تصور پر عملی نظام\n✔️ دینی شعبوں میں نظری وحدت اور عملی تقسیم کا جائزہ\n✔️ قوموں کے زوال کے اسباب\n✔️ علماء و مشائخ کی کاراگری اور سماجی ذمہ داریوں سے انحراف کا کردار\n✔️ علماء و مشائخ کا ذمہ دارانہ سماجی کردار\n✔️ معاشرے کے ناسور؛ علما و مشائخِ سوء\n✔️ جرائم کے ارتکاب کا اجتماعی نظام\n✔️ علمائے حق کی پہچان اور سماجی کردار\n✔️ دین کے جامع تصور کو اپنانے کی ضرورت اور ہماری سماجی ذمہ داری\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}