{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 60 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورة الانبیاء، الحج والمؤمنون","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/e548d885\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6121,"description":"خُطباتِ خلافتبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 60:فصل ششمتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہسورة الانبیاء، الحج، المؤمنونخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 3؍ رمضان المبارک 1446ھ / 4؍ مارچ 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ سورۃ الانبیاء کی آیات کی تشریح✔️ وَلَقَدْ کَتَبْنَا فِی الزَّبُورِ (21 - الانبیاء: 105)الآیۃ میں ارض کا مصداق‘ اراضی معتدلہ صالحہ (ارضِ شام)✔️ مال کی مثال سے آیت کے صحیح مصداق کی توضیح✔️ آیت میں ’’الصالحون‘‘ کے مصداق حضرات شیخین رضی اللہ عنہما✔️ تفسیر آیاتِ سورہ حج✔️ إِنَّ اللّٰہَ یُدَافِعُ عَنِ الَّذِینَ آمَنُوا (22 - الحج: 38)الآیۃ خلافتِ خاصہ(راشدہ) کی مضبوط و مستحکم دلیل✔️ مہاجرین اوّلین کی دنیا میں نصرت اور آخرت میں بہشت کی بشارت پر نص الْمُلْکُ یَوْمَئِذٍ لِلّٰہِ (22 - الحج 56)✔️ اللّٰہُ یَصْطَفِی مِنَ الْمَلَائِکَۃِ (22 - الحج: 75)الآیۃ کا مصداق عشرۂ مبشرہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، نیز ان کا مقام و مرتبہ اور فضائل✔️ مؤمنین کی صفات کے حاملین؛ سباق مہاجرین اوّلین کی طرف سورہ المؤمنون میں تعریض✔️ ظاہری طور پر خشوع اختیار کرنا اور قلب میں نفاق کا مرض‘ خشوع النفاق کہلاتا ہےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}