{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ملتِ ابراہیمی کے نمائندہ نبوی نظام میں معاشی عدل و توازن کے قوانین اور ملکی بجٹ کا استحصالی پسِ منظر | 13-06-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/e54d51f6\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5744,"description":"ملتِ ابراہیمی کے نمائندہ نبوی نظام میں معاشی عدل و توازن کے قوانین اور ملکی بجٹ کا استحصالی پسِ منظرخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 16؍ ذو الحجہ 1446ھ / 13؍ جون 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہوررہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ بَطِرَتْ مَعِيشَتَهَا فَتِلْكَ مَسَاكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنْ مِنْ بَعْدِهِمْ إِلَّا قَلِيلًا۔ (28 – القصص: 58)ترجمہ: ”اور ہم نے بہت سی بستیوں کو ہلاک کر ڈالا جو اپنے سامانِ عیش پر نازاں تھے، سو! یہ ان کے گھر ہیں کہ ان کے بعد آباد نہیں ہوئے، مگر بہت کم“۔ 2۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ۔ (3 – آلِ عمران: 130)ترجمہ: ”اے ایمان والو! سود دُونے پر دُونا نہ کھاؤ، اور اللہ سے ڈرو، تاکہ تمہارا چھٹکارا ہو“۔ (تراجم از حضرت لاہوریؒ) احادیثِ نبوی ﷺ: 1۔ ”الرِّبَا سَبْعُونَ حُوبًا أَيْسَرُهَا أَنْ يَنْكِحَ الرَّجُلُ أُمَّهُ“۔ (سنن ابن ماجة، حدیث: 2274) ترجمہ: ”سود ستر گناہوں کے برابر ہے، جن میں سے سب سے چھوٹا گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح کرے“۔ 2۔ ”الاقْتِصَادُ في النَّفَقَةِ نِصْفُ الْمَعِيْشَةِ۔ (معجم الأوسط، للطبرانی: 6744، شعب الإیمان للبیھقي: 6568)ترجمہ: ”خرچ کرنے میں میانہ روی اختیار کرنا، آدھی معیشت ہے“۔  ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ ملتِ ابراہیمیہ کی اَساس پر دینِ اسلام کے جامع نظام کے خدوخال ✔️ رضائے خداوندی ملتِ ابراہیمی کی تعلیمات - جنھیں دینِ اسلام نے مکمل کیا ہے - سے وابستہ ہے ✔️ ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کے مقاصد پر ایک نظر اور ارتفاقِ ثالث کی بنیادی اہمیت✔️ نبی اکرم ﷺ کی بعثت اور (قومی و بین الاقوامی سطح پر) ارتفاقات کی تکمیل ✔️ مکہ کے نظام میں خرابی کی نوعیت اور اس کی تبدیلی کی حکمتِ عملی اور اِقدامات ✔️ سماجی تبدیلی میں انتہا پسندی سے بچنے اور عصری تقاضوں کے لحاظ کی اہمیت ✔️ سماجی تبدیلی میں انبیا علیہم السلام کی معتدل حکمتِ عملی کا عملی مظاہرہ اور اس کے نتائج ✔️ ملتِ ابراہیمی ہر قوم کے مقامی طبعی تقاضوں کے تناظر میں ارتفاقات کی تکمیل کرتی ہے✔️ عہدِ نبویؐ میں عربوں کے تجارتی رُوٹس اور تبادلۂ اَشیا کا عمل اور دینی رہنمائی ✔️...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}