{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"11-11-2022| ...سرمایہ اور خواہشات و اَوہام کے غلام نظام کی بیخ کنی کے لیے عزم و یقیں","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/e69f32fe\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4205,"description":"سرمایہ اور خواہشات و اَوہام کے غلام نظام کی بیخ کنی کے لیے عزم و یقیں اور حقیقت شناسی کی بنیاد پر\r\nآزادی و حریت کے دینی لائحۂ عمل کی اہمیت\r\n\r\nخطبہ جمعۃ المبارک:\r\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری\r\n\r\nبتاریخ:  15؍ ربیع الثانی 1444ھ / 11؍ نومبر 2022ء\r\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور (کراچی کیمپس)\r\n\r\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:\r\n\r\nآیت:\r\nفَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّمَّا یَعْبُدُ هٰۤؤُلَآءِ١ؕ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا كَمَا یَعْبُدُ اٰبَآؤُهُمْ مِّنْ قَبْلُ١ؕ وَ اِنَّا لَمُوَفُّوْهُمْ نَصِیْبَهُمْ غَیْرَ مَنْقُوْصٍ۠۔ (11 - ھود : 109)\r\nترجمہ: \"سو تُو نہ رہ دھو کے میں ان چیزوں سے جن کو پوجتے ہیں یہ لوگ، کچھ نہیں پوجتے مگر ویسا ہی جیسا کہ پوجتے تھے ان کے باپ دادے اس سے پہلے، اور ہم دینے والے ہیں ان کو ان کا حصہ یعنی عذاب سے بلا نقصان\"\r\n\r\nحدیثِ:\r\n\"أَوَّلُ صَلَاحِ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْيَقِينُ وَالزُّهْدُ وَأَوَّلُ فَسَادِهَا الْبُخْلُ وَالْأَمَلُ\"۔ (مشکوٰۃ المصابیح، حدیث: 5281)\r\nترجمہ:  \"نبی ﷺ نے فرمایا: ”اس امت کی پہلی صلاح (آخرت کا) یقین اور دنیا سے بے رغبتی ہے، جبکہ اس کا اول فساد بُخل اور (لامحدود) آرزوئیں ہیں۔ “\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n\r\n0:00 آغاز خطبہ\r\n1:42  انسان کی عظمت کے اوصاف اور حیوان سے اس کا امتیاز\r\n3:18  قرآن مجید کی حقانیت اور شکوک و شبہات سے بالاتر حیثیت\r\n4:52  علم اور یقین کا باہمی رشتہ اور انبیاء علیہم السلام کا اُسلوبِ دعوت\r\n11:02  یقین سے بھرپور علم کے کامیاب نتائج اور ظنون و اَوہام کے شکار لوگوں کی ناکامی\r\n15:21 تردُّد و توہُّم کے معنی،کیفیت، جہات و اقسام اور نتائج\r\n17:59  حضور اکرم ﷺ کو اہلِ مکہ کے ظلم اور خرابی سے متعلق کسی بھی قسم کے شک میں نہ رہنے کی تاکید\r\n19:35  مکہ کے ماحول میں تین سیاسی نظریات کے حامل گروہوں کا تعارف\r\n23:14  اُمتِ مسلمہ کی خیر اور صلاح دو باتوں میں ہے: یقین اور زُہد (حقیقت شناسی)\r\n24:29  سابقہ اقوام کے ظالم حکمرانوں پر اللہ تعالیٰ کی سخت پکڑ کے نمونے\r\n32:56  زُہد کی تعریف، معنی و مفہوم اور عملی تقاضے\r\n33:54   اُمت کے فساد کا ایک بڑا سبب: بخل اور سرمایہ پرستی ہے\r\n44:16 اُمت کے فساد کا ایک بڑا سبب: بخل اور سرمایہ پرستی ہے\r\n41:51 یقین پختہ کرنے کے لیے حضرات...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}